nonentity
noun
Meanings
- 1
non-existence
نیستی۔ عدم۔ فنا محض
- 2
a thing not existing
معدوم الوجود۔ ناپید۔ مفقود الوجود۔ معدوم۔ لا شے۔ فرضی یا خیالی چیز۔ بے حقیقت شے
Dictionary results for
Showing 191–200 of 294
noun
non-existence
نیستی۔ عدم۔ فنا محض
a thing not existing
معدوم الوجود۔ ناپید۔ مفقود الوجود۔ معدوم۔ لا شے۔ فرضی یا خیالی چیز۔ بے حقیقت شے
noun
the condition of being oblique
ترچھا پن۔ ٹیڑھا پن۔ کجی۔ اریب۔ خمیدگی۔ ٹیڑھ
deviation from moral rectitude
گمراہی۔ کج روی۔ ناراستی
adjective
offensive to chastity and delicacy
فحش۔ بے حیائی کا۔ بے شرمی کا۔ فاحش
filthy
گندہ۔ ناپاک۔ غلیظ۔ ملین۔ میلا۔ نجس۔ کریہ
inauspicious
اسبھ۔ منحوس۔ کم بخت۔ بدبخت۔ زبوں
verb active
furnish with organs
اعضا لگانا یا جوڑنا
arrange or constitute in parts
ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
(Music)
گانا
فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
verb active
حد سے زیادہ لقب دینا
adjective
شرطی۔ اقراری
noun
a line which is equidistant from another
خط متوازی
latitude
عرض بلد
resemblance
مشابہت۔ برابری
a comparison made
مقابلہ
counterpart
ثانی۔ مثنی۔ دوسرا
None but thyself can be thy parallel. (Pope)
تیرے سوا نہیں ہے تیرا نظیر کوئی F.C.
(Print.)
نشان جس سے یہ معلوم ہو کہ حاشیہ پر اس کی بابت کچھ لکھا ہے۔ ہندسہ
noun
division
بٹوارا۔ تقسیم۔ انقسام۔ بانٹ
dividing line
حد فاصل۔ بانٹنے والا خط
separate part
قسمت۔ بانٹا۔ حصہ۔ بھاگ۔ بخرا۔ انس۔ کھنڈ
(Law)
بٹوارا۔ علیحدگیٴ حصہ۔ تقسیم
verb active
بانٹنا۔ تقسیم کرنا
noun
a soft composition of substance
گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ
dough
خمیر۔ گندھا ہوا آٹا
لیہی۔ اہار۔ لئی
a fictitious gem
جھوٹا جواہر
paste-board 1.
وصلی۔ پٹھا۔ دفتی
روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا
Looking for classic Urdu literature? Read the books