Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“to”

Showing 1041–1050 of 3,631

1041.

crib

noun

Meanings

  1. 1

    manager

    کھور۔ کھرلی۔ چرن

    • The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)

      گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)

  2. 2

    stall

    تھان۔ بتھان۔ کھڑک

    • Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)

      جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں

  3. 3

    a small enclosed bedstead for a child

    کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی

  4. 4

    a box for storing grain, etc.

    ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی

  5. 5

    a hut

    جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی

    • Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs

    • Upon uneasy pallets stretching thee

    • Than in the perfumed chambers of the great.

    • (Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)

      تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.

  6. 6

    (Col.)

    امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت

1042.

crier, cryer

noun

Meanings

  1. 1

    (of a court)

    پکارنے والا۔ غل بند کرنے والا۔ نقیب

  2. 2

    (one who calls Muslims to prayers)

    مؤذن۔ بانگ دینے والا۔ مُلّا

    • town crier

      ڈھنڈورچی۔ ڈھنڈوریا

1043.

crime

noun

Meanings

  1. 1

    gross offence

    پاپ۔ اپرادھ۔ اَوگن۔ کھوٹ۔ ادھرم۔ گناہ۔ دوش

  2. 2

    (Law)

    جرم۔ خلاف ورزیٴ قانون

    • capital crime

      جرم کبیرہ۔ جرم قابل پھانسی

    • heinous crime

      جرم قبیح

    • serious crime

      جرم سنگین۔ جرم شدید

    • to perpetrate a crime

      جرم کرنا۔ ارتقاب جرم کرنا

1044.

criminal

adjective

Meanings

  1. 1

    contrary to right

    ادھرم۔ بے جا۔ ناجائز۔ فاسد

  2. 1

    guilty

    تقصیر وار۔ گناہ گار۔ پاپی۔ اپرادھی ۔ مجرم۔ مجرمانہ عاصی

  3. 3

    not civil

    فوج داری کا

    • criminal act

      فعل خلاف قانون۔ فعل ناجائز۔ فعل مجرمانہ

    • criminal conversation, crim-con.

      جام چوری۔ زنا کاری۔ جاری

    • to do a criminal act

      جرم کا مرتکب ہونا۔ جرم کرنا۔ پاپی۔ اپرادھی۔ دوشی۔ گنہگار۔ تقصیر وار۔ مجرم۔ عاصی۔ بدکار

    • Criminals are punished that others may be amended. (Prov.)

      مجرموں کو اوروں کی عبرت کے واسطے سزا دی جاتی ہے

1045.

criminate

verb active

دوش لگانا۔ الزام دھرنا یا لگانا۔ ماخوذ کرنا۔ علّت لگانا۔ مجرم ٹھیرانا

Phrases & examples

  1. criminate one's self

    آپ کو مجرم بنانا۔ آپ ماخوذ ہونا۔ موجب جرم ہونا۔ مجرم بننا

  2. The dependent is not bound to criminate himself.

    پرآدھین پہ مجرم بننا فرض نہیں ہے

1046.

criminatory

noun

الزام دہ۔ متضمین الالزام

1047.

critic

noun

Meanings

  1. 1

    دقیقہ سنج یا شناس۔ صاحب تمیز۔ شناسا۔ ممیز

  2. 2

    nice

    باریک۔ دقیق۔ نازک

  3. 3

    captious

    نکتہ چیں۔ خردہ بیں۔ خردہ گیر۔ حرف گیر

  4. 4

    relating to criticism

    متعلق بہ دقیقہ شناسی

  5. 5

    dangerous

    جوکھوں کا۔ خطرناک

    • at a critical time

      نازک وقت میں۔ تنت پر۔ عین وقت پر

1048.

criticise

verb active

حسن و قبح بتانا۔ رائے دینا یا لکھنا۔ تقریظ لکھنا

Phrases & examples

  1. to criticise an author

    کسی مصنف پر رائے دینا

  2. to criticise one's conduct

    کسی کے کام یا طور طریقے پر اپنی رائے دینا

1049.

criticism

noun

Meanings

  1. 1

    critical examination

    دقیقہ شناسی۔ دقیقہ سنجی۔ حسن و قبح کی دریافت۔ تبصرہ۔ نقد۔ تنقیدی مضمون۔ نکتہ چینی۔ انتقاد

  2. 2

    animadversion

    نکتہ چینی۔ حرف گیری۔ خردہ گیری

    • to pass a severe criticism on a work

      کسی کتاب کا سختی کے ساتھ عیب نکالنا یا بتانا

1050.

crook

verb active

Meanings

  1. 1

    bend

    ٹیڑھا کرنا۔ لچانا۔ لچکانا۔ خم دینا۔ خمیدہ کرنا۔ جھکانا۔ نوانا

    • Why should the poor be flattered

    • Not let the candied tongue lick absurd pomp

    • And crook the pregnant hinges of the knee

    • Where thrift may follow fawning.

    • (Shakespeare 'Hamlet' iii. 2)

      مفلس کی چاپلوسی خوشامد کرے، تو کیوں شیریں زباں سے چاٹیے دولت کے گور کو گھٹنوں کو اپنے سامنے ایسے کہ موزیو جس کی خوشامدوں سے ملے سیم زر منوں F.C.

  2. 2

    pervert

    پھیرنا۔ پلٹنا۔ اُلٹنا

    • He crooketh them to his own ends. (Bacon)

      وہ ان کو اپنے مطلب کی طرف پھیرتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books