Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“to”

Showing 111–120 of 3,631

111.

topiarist

noun

خوش تراش

112.

topiary

noun

خوش نما کٹائی۔ فن خوش تراشی

113.

topic

noun

Meanings

  1. 1

    (Rhet.)

    دلیل

  2. 2

    منشا۔ مدعا۔ ارتھ۔ مضمون۔ موضوع۔ مبحث۔ موضوع بحث

  3. 3

    عنوان۔ برتانت۔ پرسنک۔ پر کرن۔ بھومیکا۔ تذکرہ

  4. 4

    (Med.)

    لیپ۔ انضماد

114.

topic, topical

adjective

Meanings

  1. 1

    کسی مقام سے مخصوص۔ مقامی۔ مسائل حاضرہ کے متعلق

  2. 2

    مضمون سے متعلق۔ اصولی

115.

top-knot

noun

چوٹی کی گرہ۔ سر کا جوڑا۔ چوٹی

116.

topmast

noun

دوسرا مستول

117.

topmost

adjective

سب سے اونچا۔ بالا تر

118.

topographer

noun

کسی جگہ کا بیان لکھنے والا۔ نقشہ ساز

119.

topographic, topographical

adjective

کسی جگہ کے تذکرے سے متعلق۔ نقشہ سازی یا جغرافی مطالعہ کے متعلق

120.

topography

noun

تذکرہٴ طول بلد۔ مقاموں کا بیان۔ نقشہ سازی۔ جغرافی حالات یا خصوصیات

Looking for classic Urdu literature? Read the books