debenture
noun
Meanings
- 1
a writing acknowledging a debt
ادھار پتر۔ تمسک۔ قرض خط
- 2
a custom house certificate
پرمٹ کا وثیقہ۔ رونا۔ بہتی
Dictionary results for
Showing 1151–1160 of 3,631
noun
a writing acknowledging a debt
ادھار پتر۔ تمسک۔ قرض خط
a custom house certificate
پرمٹ کا وثیقہ۔ رونا۔ بہتی
verb active
کمزور کرنا۔ دربل کرنا۔ ابل کرنا۔ ناتواں کرنا۔ ضعیف، نقیہ یا ناطاقت کرنا
to debilitate the digestion by intemperance
بے اعتدالیوں سے ہاضمے کو ضعیف کرنا
verb active
charge with debt
آتے یادین میںلکھنایاچڑھانا۔ نام لکھنا
enter on the debtor side
مد خرچ میں لکھنا یا چڑھانا۔ رقم کسی کے نام لکھنا۔ ذمے لکھنا
noun
that which is due
دینا۔ دین۔ دادنی۔ رن۔ ادھار۔ قرض۔ آتا۔ قرض وام
Out of debt, our of danger. (Prov.)
رن سے چھوٹا جوکھوں سے چھوٹا
Debt is the worst credit.
ادھار سب سے بری ساکھ ہے (دینا بری بلا ہے To owe is woe.)
He that gets out of debt grows rich. (Prov.)
قرض سے نکلا امیر ہوا
moneys receivable
پانا۔ لینا۔ لینیا۔ زر یافتنی۔ یافتنی۔ رن
trespass
چوک۔ خطا۔ تقصیر۔ قصور۔ پاپ۔ گناہ
Forgive us our debts. (Matt. vi. 12)
ہمارے گناہ معاف کر
debt bearing no interest
ہتھ ادھار۔ بے بیاجو ادھار۔ بے سودی قرض۔ بغیر سود کے قرض۔ قرض حسنہ
a good debt
اچھی ادھار۔ پانے جوگ رن۔ قرض ممکن الوصول۔ کھری ادھار
a just debt
دین واجب۔ قرض واجب الادا
an outstanding debt
پانا۔ یافتنی۔ قرض یافتنی
bad debt
ڈوبے، بوڑے یا بٹے کھاتے۔ گال کھاتا۔ ڈوبنت۔ خراب ادھار۔ قرض غیرممکن الوصول۔ ڈوبی ادھار
being in debt
قرض داری۔ دین داری
discharge or liquidation of a debt
ادھار چکوتا۔ رن چکاؤ۔ رن مکت۔ رن دان۔ ادائے قرض۔ رد قرض
disputed debt
جھگڑے یا الجھیڑے کی ادھار۔ جھگڑے کا رن۔ قرض متنازع
free from debt
رن رہت۔ کسی کا دینا نہیں۔ قرض سے بری یا پاک
He is free from debt.
اسے کسی کا دینا نہیں
load of debt
ادھار کی گٹھڑی۔ بھاری قرض داری
over head and ears in debt, deep in debt
رن بوڑ۔ رن گھرست۔ قرض میں غرق۔ بڑا قرض دار۔ بال بال قرض دار۔ جہان کا قرض دار
part of a debt
جزو قرضہ۔ ادھار انس
principal of a debt
مول۔ اصل۔ عین المال
recovery of a debt
وصول قرض۔ رن پراپتی
settlement of a debt
ادھار نبٹیرا۔ نبٹاؤ۔ ادھار چکوتی۔ قرض کا تصفیہ۔ قرض کی صفائی۔ بھگتان
to incur a debt
ادھار لینا۔ ادھار پر لینا۔ قرض دار ہونا۔ قرض اٹھانا
to pay one's debt
قرض اتارنا، چکانا یا ادا کرنا۔ ادھار چکانا
to pay the debt of nature
مرنا۔ جان بحق ہونا۔ قضا و قدر کا قرض چکانا۔ جاں بحق تسلیم ہونا
written acknowledgement of debt
قرض خط۔ تمسک
written release from debt
فارغ خطی۔ رن چکوتی
noun
دین دار۔ قرض دار۔ مقروض۔ قرض گیرندہ۔ رنیا۔ رنی۔ مدیون
an insolvent debtor
دیوالیا۔ نردھن رنی۔ قرض دار بے زر
In Athens an insolvent debtor became slave to his creditor. (Mitford)
ایتھنز میں ایک دیوالیہ قرض دار اپنے قرض خواہ کا غلام ہوگیا
judgment debtor
مدیون ڈگری۔ مغلوب ڈگری
verb active
نتارنا۔ انڈیلنا۔ الٹنا۔ ڈھالنا۔ اوجنا۔ اجھلنا۔ ایک برتن سے دوسرے میں آہستہ آہستہ ڈالنا
to decant wine
شراب نتارنا
verb active
کوئلا نکالنا
to decarbonize the blood
رگ کے نیلے خون کا لال خون بنانا یعنی اس کا کوئلا نکالنا
verbnoun
گھٹنا۔ تنزل پکڑنا۔ زائل ہونا۔ زوال پانا۔ کم ہونا۔ بوسیدہ ہونا۔ کمزور ہونا۔ گلنا۔ جھڑنا۔ ڈھلنا۔ بگڑنا۔ پڑنا۔ گھسنا۔ مرجھانا۔ برباد ہونا۔ تباہ ہونا۔ گرنا۔ مٹی ہونا۔ ریہ لگنا
Ill fares the land, to hastening ills a prey
Where wealth accumulates, and men decay.
(Goldsmith)
ہے خرابی ملک میں اور بد وہاں آثار ہیں آدمی کی چھیج ہے پر زر کے جہاں انبار ہیں F.C.
noun
چھلیا۔ ٹھگ۔ کپٹی۔ دھوکا دینے والا۔ دغا باز۔ فریبی۔ بگلا بھگت۔ دھوپیا
Deceiving of a deceiver, is not knavery. (Prov.)
برے سنگ برائی، کھوٹ نہ کھٹائی
Men were deceivers ever
One foot in sea, and one on shore.
To one thing constant never.
(Shakespeare 'Much Ado' iii. Song)
مرد کا سچ پوچھئے تو کچھ نہیں ہے اعتبار پاؤں اک پانی میں ہے تو پائے دیگر بر کنار الغرض اک بات پہ پکا نہیں وہ زینہار F.C.
verbnoun
رفع ہونا۔ چکنا۔ فیصلہ ہونا۔ منقطع ہونا۔ فیصل ہونا۔ نبٹنا
The court decided in favour of the defendant.
عدالت نے بحق مدعا علیہ فیصلہ دیا
Who shall decide when doctors disagree? (Pope)
جب گورو لڑیں تو کون نمٹاوے
Looking for classic Urdu literature? Read the books