insinuator
noun
خوشامدی۔ چاپلوس۔ دم باز۔ چرب زبان۔ اشارہ کرنے والا
Dictionary results for
Showing 2091–2100 of 3,631
noun
خوشامدی۔ چاپلوس۔ دم باز۔ چرب زبان۔ اشارہ کرنے والا
adjective
not soluble
نہ گلنے یا گھلنے والا۔ ناقابل تحلیل۔ غیر تحلیل پذیر
2 not to be explained
لا حل۔ غیر قابل تشریح۔ گوڑھ۔ کٹھن۔ لا ینحل۔ نہایت پیچیدہ
noun
شخص نادار۔ نادار۔ مدیون۔ دیوالیہ۔ بے زر۔ مفلس۔ بے مقدور
insolvent debtors
مفلسان مقروض۔ مدیون مفلس۔ قرض دار بے مقدور
to take the benefit of the insolvent act
بے مقدور قرض داروں کی رہائی کے آئین کے مطابق مخلصی حاصل کرنا۔ حصول رہائی از روئے آئین مدیون مفلس
noun
نگہبان۔ امین۔ داروغہ۔ ناظر۔ انسپکٹر
noun
انسپکٹری۔ عہدہٴ نظارت۔ داروغائی
verb active
breath into
پھونک مارنا۔ دم لگانا
infuse by breathing
پھونکنا۔ دم کرنا۔ سانس ڈالنا یا بھرنا
communicate to the spirit
وحی بھیجنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا یا پھونکنا۔ تخلیقی تحریک یا روحانی تاثیر پیدا کرنا۔ فیضان ہونا
4 infuse into
تلقین کرنا۔ دل میں ڈالنا۔ دینا
inhale
سانس کے رستے کھینچنا
noun
the act of installing
مسند نشینی۔ کسی عہدے پر سرفراز کرنا
قسط۔ رہٹی۔ کھندی
instalment bond
قسط بندی
failure to pay instalment
قسط خلافی
adverb
in the place
بجائے۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بمنزلہ۔ پلٹے میں۔ جگہ میں
equivalent to
برابر
noun
مفسد۔ بانیٴ فساد۔ فتنہ انگیز۔ ورغلانے والا۔ بس کی گانٹھ۔ محرک
adjective
having the power to establish
مقرر یا قائم کرنے کی طاقت رکھنے والا
established
قائم۔ مقرر
Looking for classic Urdu literature? Read the books