Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“to”

Showing 2241–2250 of 3,631

2241.

lighten

verb active

Meanings

  1. 1

    fill with light

    روشن کرنا۔ نورانی کرنا۔ چمکنا

    • The Lord will lighten my darkness.

      خدا میری تاریکی کو روشن کرے گا

  2. 2

    cheer

    خوش کرنا۔ بہلانا۔ دل ہلکا کرنا۔ تسلی دینا۔ (تسکین دینا)

  3. 3

    make less heavy

    ہلکا کرنا۔ بوجھ اتارنا۔ وزن کم کرنا

    • The mariners cast forth the wares that were in the ship into the sea, to lighten it of them.

      جہاز کو ہلکا کرنے کے واسطے ملاح اس میں سے اسباب سمندر میں ڈالنے لگے

2242.

lightly

adverb

Meanings

  1. 1

    with little weight

    ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)

  2. 2

    without reason

    بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ

    • Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.

      امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔

  3. 3

    easily

    سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے

  4. 4

    wantonly

    شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے

  5. 5

    nimbly

    چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے

2243.

lightness

noun

Meanings

  1. 1

    want of weight

    ہلکا پن۔ سبکی (لاابالی پن)

  2. 2

    inconstancy

    بےثباتی۔ بےقراری۔ بےاستقلالی۔ ناپائیداری

    • Unto knight there is no greater shame. Than lightness and inconstancy in love. (Spencer)

      تلون عشق میں اور بےوفائی نہیں بڑھ کر کوئی اس سے گھٹائی F.C

  3. 3

    nimbleness

    چالاکی۔ پھرتی

  4. 4

    wantonness

    شوخی۔ چنچل پن۔ اچپلاہٹ ۔ مستی۔

2244.

lightning-conductor

بجلی لے جانے والا گل۔ (برق ربا)

2245.

like

adjective

Meanings

  1. 1

    equal

    موافق۔ برابر۔ مانند۔ مماثل۔ ہم شکل۔ (مشابہ۔ مثل۔ ویسا ہی

    • Lord, who is like unto thee?

      اے خدا، تیرے برابر کون ہے؟

  2. 2

    nearly equal

    نظیر ۔ مثل

2246.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

2247.

likely

adverb

قریب العقل۔ چاہیے

Phrases & examples

  1. most likely

    غالباً۔ اغلب

  2. to be likely

    عقل چاہنا

  3. it is likely that

    اغلب ہے کہ

  4. very likely

    اغلب ہے

2248.

limestone

noun

چونا پھونکنے کا کنکر

2249.

limit

noun

Meanings

  1. 1

    bound

    حد ۔ سوانا۔ سرحد۔ اور۔ چھور۔ (آخری سرا۔ انتہا)

  2. 2

    restriction

    قید۔ روک۔ بندھیچ۔ بند

    • I prithee, give no limits to my tongue, I am a king, and priviledged to speak. (Shakespeare)

      زبان میری ہرگز نہ تم روکو، صاحب میں شاہ ہوں، مجھے بولنا ہے گا واحب F.C

    • prison limits

      قید خانے کی حد۔ جہاں تک قیدی پھر سکے

2250.

lingering

adjective

دراز۔ دیرپا۔ طویل

Phrases & examples

  1. To die is the fate of man, but to die with lingering anguish is generally his folly.

    مرنا تو انسان کی قسمت میں ہے، پر ایڑیاں رگڑ کر مرنا اس کی بےوقوفی ہے۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books