monotone
noun
Meanings
- 1
a single unvaried tone or sound
ایک ہی آواز
- 2
(Rhet.)
ایک لہجہ
Dictionary results for
Showing 2401–2410 of 3,631
noun
a single unvaried tone or sound
ایک ہی آواز
(Rhet.)
ایک لہجہ
adjective
یکساں آواز کا۔ (یک رنگ)
noun
ایک سی آواز۔ ایک ڈھنگ۔ (یکسانی)
adjectiveadverb
in a monstrous manner
نرالے طور پر۔ بشکل ہولناک۔ (عجیب الخلقت طور پر)
to a great degree
نہایت ۔ بہت زیادہ
noun
چندرگانٹھ۔ حجر القمر
noun
ایک قسم کا انگلستانی پتھر
adjective
relating to duty
فرضی۔ مدرک۔ نیک وبد کی سمجھ رکھنے والا۔ منسوب بہ اخلاق
virtuous
نیک۔ درست۔ دھارمک۔ دھرم چاری۔ ٹھیک۔ جائز۔ (درست)
conformed to law
مہذب۔ شائستہ۔ مؤدب
subject to the moral law
خلیق ۔ نیک مرد۔ خوش خلق۔ اخلاقی۔ خوش اخلاق۔ (اخلاقی قانون پر مبنی)
probable
عقلی۔ خلقی۔ دلی۔ طبعی۔
moral character
چال چلن۔ وضع۔ عادت۔ خُو۔ خصلت۔
moral courage
اخلاقی جراٴت
moral faculty, moral sense
قوت مدرکہ
moral law
دس احکام شرعی۔ (اخلاقی قانون)
moral philosophy
علم اخلاق۔ (اخلاقیات)
moral precepts
جو نیک ہونے کے سبب جائز سمجھا جائے۔ نصیحت
noun
شرافت۔ فضیلت۔ بھلمنسات۔ نیکی۔ بھلائی۔
Morality is the rule which teaches us to live soberly and honestly.
شرافت وہ قاعدہ ہے، جس سے دیانت اور پارسائی سے رہنا آتا ہے۔
the doctrines
علم اخلاق ۔ اخلاق۔ خلق۔ خوش خلقی۔ علم ادب۔ دھرم آچار۔ (اخلاقیات)
external virtue
مرجاد۔ سلوک۔ نیکی۔ صلاحیت۔ حسن۔ پارسائی۔ (حُسن عمل)
a play
ایک پرانی قسم کا کھیل۔ (اخلاق یا مذہبی ڈرامہ)
verb active
apply to a moral purpose
اخلاق میں داخل کرنا۔ اخلاق میں لانا۔ اخلاق کی طرف لے جانا
lend a moral to
اخلاق درست کرنا۔ نصیحت کرنا۔ (اخلاقی تلقین کرنا۔ اخلاق کی اصلاح کرنا۔ اخلاق کو سنوارنا)
render moral
خوش خلق کرنا
adverb
according to morality
علم اخلاق کے طور پر۔ علم ادب یا اخلاق کی رُو سے۔ (از روئے اخلاق)
virtuously
بہ دیانت۔ دین داری سے۔ پارسائی سے۔ خوش وضعی سے
action
عقلاً۔ از روئے نتیجہٴ عقلی
Looking for classic Urdu literature? Read the books