mover
noun
Meanings
- 1
a person, or thing that moves
چلنے والا۔ متحرک
- 2
a motor
حرکت دینے والا۔ محرک۔ چلانے والا
- 3
a proposer
تجویز پیش کنندہ۔ پیش کرنے والا۔ بات کو چھیڑنے والا۔ (مجوز)
Dictionary results for
Showing 2431–2440 of 3,631
noun
a person, or thing that moves
چلنے والا۔ متحرک
a motor
حرکت دینے والا۔ محرک۔ چلانے والا
a proposer
تجویز پیش کنندہ۔ پیش کرنے والا۔ بات کو چھیڑنے والا۔ (مجوز)
participal adjective
changing place or posture
متحرک۔ رواں۔ رمتا۔ چلتا پھرتا
touching
مؤثر۔ (پُراثر۔ دلگداز)
noun
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
to run a muck
دیوانہ وار دوڑنا۔ مارنے کو دوڑنا
adjective
دو سے زیادہ آنکھیں والا۔ بہُو اکشی۔ بسیار چشم
adjective
pertaining to a city
شہری یا قصباتی۔ دیسی۔ شہری گروہ کے متعلق۔ شہر کے انتظام وصفائی کی کمیٹی کے متعلق۔ (بلدیاتی)
pertaining to a state
ملکی۔ ریاستی۔ قومی
municipal expenses of a village
گاؤں کا اُٹھاؤ۔ خرچ دیہی۔ گاؤں کا خرچ یا ملبہ
verb neutor
think
فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔
to be absent-minded
محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا
adjective
relating to music
موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا)
melodious
موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان)
musical glasses
جل ترنگ
musical master
نایک۔ استاد جی۔ (ماہر موسیقی)
noun
بڑے منہ کی بندوق
noun
مچھر
noun
جائزہ۔ حاضری۔ موجودات۔ گنتی۔ شمار۔ اجتماع۔ فراہمی
to pass muster
پسند ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books