pastoral
adjective
چرواہے کا۔ گوالے کا۔ گڈریے سے متعلق
Phrases & examples
pastoral language
گوال بھا کھا
Dictionary results for
Showing 2601–2610 of 3,631
adjective
چرواہے کا۔ گوالے کا۔ گڈریے سے متعلق
pastoral language
گوال بھا کھا
noun
گوالوں کے گیت۔ ہیرو۔ رتواہی۔ آلھا۔ شبانی نظم
adverb
مرشدانہ
گوالوں کا
verb active
mend
پیوند یا تھیگلی لگانا۔ گانٹھنا۔ جوڑنا۔ ٹانکنا۔ پارہ دوزی کرنا
repair
ٹیپ ٹاپ کرنا۔ عیب پوشی کرنا۔ تھوپ تھاپ کرنا۔ مرمت کرنا
to patch the face
تل یا خال بنانا
to patch up a story
قصہ جوڑنا۔ باتیں بنانا۔ مضمون گانٹھنا
adjective
apparent
آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف
open to public perusal
عام
secured by official authority
رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ
noun
the quality of being patient
دھیرج۔ بردباری۔ صبوری۔ برداشت۔ حلم۔ سہار
waiting long for justice or expected good without discontent
صبر۔ سنتوکھ۔ شکیبائی
perseverance
تحمل۔ استقلال۔ ثابت قدمی۔ قائم مزاجی
to have patience
صبر کرنا۔ سہنا
noun
شب گرد۔ طلایہ۔ شب گشت۔ گشت۔ گرداوری
custom's patrol
گرداور۔ پٹرول۔ تلاشی لینے والا
verb neutor
make a short stop
ٹھیرنا۔ وسرام کرنا۔ دم لینا۔ تاٴمل یا توقف کرنا۔ رکنا
(Music)
دم لینا۔ ٹھیرنا۔ سستانا
to pause upon
غور یا تامل کرنا
noun
a temporary stop
ٹھیراؤ۔ بسرام
suspense
تاٴمل۔ توقف۔ پس و پیش۔ دبدھا۔ وقفہ
(in reading or speaking)
وسرام۔ ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ سکتہ
(in writing)
عبارت میں نئے مضمن کو دوسری سطر سے شروع کرنا۔ ٹوٹ
a point
ٹھیرنے کی علامت۔ وسرام چنھ
(Music)
اس طرح کا نشان ( )۔ وسرام
verb active
cover with stone
فرش بندی کرنا۔ کھرنجا ڈالنا یا بنانا۔ چہکا لگانا
prepare the way for
راستہ بنانا۔ راہ نکالنا۔ آسان کرنا۔ راہ ہموار کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books