Teutonic
adjective
ملک جرمن کے قدیم باشندوں کی۔ ٹیوٹانی
Dictionary results for
Showing 3421–3430 of 3,631
adjective
ملک جرمن کے قدیم باشندوں کی۔ ٹیوٹانی
noun
ملک جرمن کی قدیم زبان
adjective
بناوٹ کا۔ بننے کے متعلق۔ بننے کے قابل۔ بافتنی
adjective
موت کا سا۔ مردے کا سا۔ مہلک۔ قاتل
verb active
شکریہ ادا کرنا۔ شکر گزاری کرنا۔ شکر کرنا۔ دھن باد کرنا۔ گن گانا
We are bound to thank God always.
خدا کا ہر حال میں شکر لازم ہے
I thank you for your pains.
تسلیم! آپ کو بڑی تکلیف ہوئی
وہ۔ اس۔ جو
that is, that is to say
یعنے۔ ارتھات۔ الغرض
that same
وہ ہی۔ ویسا تیسا
in that
اس وجہ سے
adverb
اس میں۔ اس میں
adverb
اس کو۔ اس کو۔ اس سے۔ اس میں۔ اس کی طرف۔ اوپر
noun
چور۔ سارق۔ دزد۔ چوٹا
One thief knows best how to catch another. (Prov.)
چور کو چور ہی خوب پکڑ سکتا ہے
چراغ کا گل جو تراشنے کے وقت گرے
a determined thief
پکا چور۔ مہا چور۔ بادی چور
verb neutor
cogitate
خیال کرنا۔ سوچنا
consider
خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ دھیان کرنا۔ فکر کرنا۔ تصور کرنا
Think much, speak little.
بہت سوچو، تھوڑا بولو
form an opinion
قیاس کرنا۔ اٹکلنا۔ جانچنا۔ بوجھنا۔ علم ہونا۔ خبر ہونا۔ اونچ بیچ سمجھنا
design
ارادہ کرنا
presume
گمان کرنا۔ خیال کرنا
to think much of, think well of
عزیز رکھنا۔ توقیر کرنا۔ عزت کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books