trajectory
noun
وہ خط جس میں کوئی شے حرکت کرے۔ مدار۔ چکر ریکھا۔ خط حرکت۔ مستدیر
Dictionary results for
Showing 3451–3460 of 3,631
noun
وہ خط جس میں کوئی شے حرکت کرے۔ مدار۔ چکر ریکھا۔ خط حرکت۔ مستدیر
noun
سربراہی
an affair
کاروبار۔ معاملہ۔ بیوہار
راضی نامہ۔ کارروائی۔ روداد۔ سمجھوتا۔ سر انجام۔ انصرام
at the time of the transaction
معاملہ کے وقت
parties to a transaction
متعلقین معاملہ۔ اہل معاملہ
pecuniary transaction
روپیہ کا معاملہ
ready money transaction
معاملہٴ نقدی یا دست بہ دست
noun
چلانے والا ۔کرنے والا۔ کاروباری۔ معاملہ کرنے والا
verb active
metamorphose
شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
He, by his active nimbleness of hand
In a serpent would transform a wand. (Drayton)
تیزیٴ دست و چابکی سے وہ سانپ کر دے گا چوب دستی کو F.C.
پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
(Math.)
تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
adjective
چند روزہ۔ فانی۔ گزراں۔ عارضی۔ ناپائیدار
noun
مترجم۔ ترجمان
noun
مترجم کا عہدہ
adjective
انتقال کرنے والا
ترجمے کے کام کا
نقل مکان کرنے والا۔ تارک وطن۔ مہاجر
قالب بدلنے واا
adjective
نقل مکان کرنے والا۔ تناسخ پزیر۔ ہجرت پزیر
Looking for classic Urdu literature? Read the books