Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“to”

Showing 411–420 of 3,631

411.

assured

adjective

Meanings

  1. 1

    certain

    ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن

  2. 2

    bold to excess

    گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام

  3. 3

    (Law) insured

    بیمہ کیا ہوا

412.

astern

adverb

Meanings

  1. 1

    behind the ship

    جہاز کے پیچھے یا پچھواڑے ۔ جہاز کے عقب میں

  2. 2

    backward

    پچھلی طرف ۔ پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کو

    • to go astern

      پیچھے ہٹنا

413.

astonish

verb active

اچنبھے میں ڈالنا ۔ بھچک کرنا ۔ بھجکانا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا ۔ متعجب کرنا

Phrases & examples

  1. to be astonished v.n.

    اچنبھے ہونا ۔ اچنبھے میں آنا ۔ اچرج ہونا ۔ متعجب ہونا ۔ ہکا بکا رہ جانا

414.

astonishing

adjectiveparticiple

اچرج ۔ عجیب ۔ عجوبہ ۔ ادبُھت

415.

astonishingly

adverb

تعجب، اچنبھے یا حیرت سے ۔ عجب طرح سے

416.

astonishment

noun

اچنبھا ۔ اچرج ۔ آشچرج ۔ تعجب ۔ حیرت ۔ تحیر

Phrases & examples

  1. lost in astonishment

    بھچکا ۔ اچنبھے میں ڈوبا ہوا ۔ انگشت بدنداں

417.

astound

verb active

ہکا بکا کرنا ۔ اچنبھے میں ڈالنا ۔ متحیر کرنا

418.

astounding

adjectiveparticiple

اچنبھے کی ۔ عجیب ۔ نہایت عجیب

419.

astraddle

adverb

گھوڑے کا سا آسن ۔ پیر پھیلائے ہوئے ۔ لمبی ٹانگیں کئے ہوئے

Phrases & examples

  1. to sit astraddle

    پیر پھیلا کر بیٹھنا

420.

astray

adverb

بھٹکتا ہوا ۔ بھٹکا ۔ بھولا بھٹکا ۔ گمراہ ۔ آوارہ ۔ بُھولا ۔ بھولا بسرا ۔ گم گشتہ ۔ گم شدہ

Phrases & examples

  1. to go astray

    بھٹکنا ۔ گمراہ ہوجانا ۔ بھٹکتا یا آوارہ پھرنا

  2. to be led astray

    گمراہ ہونا

Looking for classic Urdu literature? Read the books