bale
noun
گٹھڑی ۔ گانٹھ ۔ گٹّھا ۔ مٹھڑی ۔ تھیلا ۔ بورا
Phrases & examples
a bale of cotton
روئی کا گدا
Dictionary results for
Showing 481–490 of 3,631
noun
گٹھڑی ۔ گانٹھ ۔ گٹّھا ۔ مٹھڑی ۔ تھیلا ۔ بورا
a bale of cotton
روئی کا گدا
noun
globe
گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
(for play)
گیند
(of the eye)
آنکھ کا ڈھیلا
(L. ballare, to dance) dance
انگریزی ناچ
ball and socket joint
کونی
ball of thread
سوت کا گولا ۔ گولا ۔ پیچک ۔ ریل (Cor.)
to have the ball under one's feet
بازی ہاتھ میں ہونا
verb active
beat to and fro
ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
give and take
رد و بدل کرنا
toss about
چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
to bandy words with
تکرار کرنا ۔ حجت کرنا ۔ بحث کرنا
noun
دیوالا ۔ دیوالیہ ہونے کی حالت ۔ دیوالیہ پن
to declare bankruptcy
دیوالا نکالنا ۔ تپڑ یا ٹاٹ اُلٹنا
noun
کوٹھی کا سرمایہ، جمع یا پونجی ۔ بینک یا کوٹھی کی پتی یا حصہ
adverb
صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی
مشکل سے
You have barely time to reach the station.
شاید ہی اس عرصے میںاسٹیشن تک پہنچو
They have barely bread to eat.
اُنھیں روٹی بھی مشکل سے جڑتی ہے
noun
contract
بات چیت ۔ معاملہ ۔ بچن ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
a cheap lot
اچھا سودا ۔ اوت ۔ کفایت ۔ فائدہ
On a good bargain think twice.
سستا سودا سوچ کے لو ۔ سستی بھیڑ کی ٹانگ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتے ہیں (مثل)
bargain made
سودا بن گیا یا پٹ گیا ۔ بات ٹھہرگئی ۔ معاملہ پورا ہوا
a bad bargain
ٹوٹا ۔ خسارہ ۔ کسر
a good bargain
سستا ۔ ارزاں
He got a good bargain.
اچھا سودا بنا ۔ سستا یا اوت سے ملا ۔ مندا ہاتھ لگا
into the bargain
روکن یا لبھاؤ میں ۔ مفت میں
make the best of a bad bargain
گلے پڑے کا نبھانا سودا ۔ گلے پڑی، بجائے سدھ (مثل)
The drum hung from your neck you play on must.
private bargain
گھریلو لین دین ۔ خرید فروختِ خانگی ۔ قراردادِ باہمی
strike a bargain
چکا لینا ۔ چکتا کرنا ۔ پکا معاملہ کرنا
the bargain is off
سودا نہیں بنا، نہیں پَٹا یا اُچٹ گیا
to conclude a bargain
معاملہ پکانا یا پکا کرنا ۔ سودا چکانا
noun
مقدمے ساز
noun
(Music)
گہری آواز ۔ بھاری سُر
noun
bottom
پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
foundation
نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
pedestal
پایہ ۔ کرسی
(Geom.)
نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
(Chem.)
جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books