calculate
verb active
Meanings
- 1
گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
- 2
estimate
بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
to calculate a nativity
جنم پتری دیکھنا
Dictionary results for
Showing 671–680 of 3,631
verb active
گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
estimate
بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
to calculate a nativity
جنم پتری دیکھنا
noun
انکویا ۔ حساب لگانے والا ۔ محاسب
noun
demand or order
آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
requisition
بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
I rose at thy call, but found thee not. (Milton)
میں تیری آواز پہ اُٹھا، پر تجھے نہ پایا
divine vocation
حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
summons
طلبی
instrument to call birds etc.
زفیل ۔ سیٹی
visit
ملاقات ۔ بھینٹ
call for cattle
ہیو ۔ اہی اہی ۔ ڈیؤ
call for dogs
تو تو ۔ تو لے
call for hawks
بیا بیا ۔ آؤ آؤ
call of nature
پیخانے کی حاجت یا ضرورت ۔ پیخانہ
verb active
name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
What do you call it?
اس کا کیا نام؟
summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
(Ne'er a wound, call the surgeon.)
proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
call away or off
بلا لینا
call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
call by name
نام لے کر پکارنا
call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
call on God
خدا کا نام لینا
call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
awaken
من یا چت میں لانا
call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
adjective
کہلایا گیا ۔ موسوم ۔ مسمٰی ۔ نام بردہ
to be called
کہلانا ۔ کہانا ۔ باجنا
noun
ستھر تائی ۔ قرار ۔ قیام
(calm repose)
آرام ۔ راحت ۔ سکھ
a calm before a storm
آندھی پہلے تھر
noun
نندک ۔ غیبت کرنے والا
adjective
نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی
verbnoun
to be able
سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
Do what you can.
جو ہو سکے سو کرو
I can do it.
میں کر سکتا ہوں
have means
وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
as far as I can, adv.
حتی الوسع یا امکان ۔ یتھا شکتی ۔ اپنےپار بساتے ۔ جہاں تک مجھ سے ہو سکتا ہے
can do
اختیار یا ادھیکار ہے ۔ کرنا جائز یا روا ہے ۔ کر سکنا
noun
شمع ۔ بتی
Out went the candle, and we were left darkling. (Shakespeare)
چراغ گل ہوگیا اور ہم اندھیرے میں رہ گئے
How far that little candle throws his beams
So shines a good deed in a naughty world. (Shakespeare)
سورج کی جوت سی نیکی کلجگ میں پھیلتی ہے
candles of the night
تارے ۔ قندیل شب
a wax candle
موم کی بتی
burn the candle at both ends
دن دیوالی کرنا ۔ دونوں ہاتھوں اڑانا یا لٹانا
carriage candle
گاڑی کی بتی
not to be able to hold a candle to
کچھ نسبت نہ رکھنا ۔ اُس کے آگے پانی بھرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books