compassion
noun
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد مندی
Phrases & examples
He had compassion on him.
اُس نے اُس پر ترس کھایا
Womanly ingenuity set to work by womanly compassion. (Macaulay)
تِریا ترس نے تریا چلتر کو کام میں لگایا
Dictionary results for
Showing 861–870 of 3,631
noun
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد مندی
He had compassion on him.
اُس نے اُس پر ترس کھایا
Womanly ingenuity set to work by womanly compassion. (Macaulay)
تِریا ترس نے تریا چلتر کو کام میں لگایا
verb active
دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا
You will compel me then to read the will? (Shakespeare, 'Julius Caesar', iii.2.)
تو کیا تم مجھ سے وصیت نامہ پڑھواؤ گے
adjective
adequate
بس ۔ کافی ۔ بہت ۔ وافی
qualified
لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ مستعد
having legal power
صاحب اختیار ۔ مختار ۔ قادر ۔ سامرتھی ۔ مجاز
rightfully belonging
اُچت ۔ روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب
It is not competent to the plaintiff to object.
مدعی کو عذر کرنے کا اختیار نہیں ہے
competent authority
حاکم ذی اختیار ۔ با اختیار یا مجاز
competent understanding
صحیح اور درست عقل ۔ پکی سمجھ
is competent
اختیا ر پہنچتا ہے ۔ اس قابل یا لائق ہے ۔ مجاز ہے
is not competent
اختیار نہیں ہے ۔ مجاز نہیں ہے
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
verb active
lament
دکھ رونا ۔ دُکھڑا یا بتھا کہنا ۔ جھینکنا ۔ رونا ۔ نالہ کرنا
O loss of sight, of thee I most complain. (Milton)
بصارت، میں روتا ہوں تجھ کو بہت
to inform against
اُلاہنا دینا ۔ شکوہ کرنا ۔ گلہ کرنا ۔ شکایت کرنا ۔ نالش کرنا
noun
lamentation
دکھڑا ۔ نالہ
ailment
روگ ۔ دکھ ۔ بیماری ۔ پیڑا ۔ کھید ۔ مرض
charge
اُلاہنا ۔ گلہ ۔ شکایت ۔ نالش ۔ عرضی نالش ۔ عرضی دعویٰ ۔ دعویٰ ۔ علت
ground of complaint
وجہ نالش ۔ جائے عذر ۔ مقام شکایت
lodge a complaint
نالش کرنا ۔ عرضی لگانا ۔ مقدمہ دائر کرنا
to hear complaints
نالشیں سننا ۔ عرضیا ں لینا ۔ فریاد سننا
noun
that which fills up a deficiency
بھرتی ۔ پُراؤ ۔ تکمیل ۔ مُتمّم
If 10 is the integer, 7 and 3 are complements to each other.
تین اور سات آپس میں دس کے پُراؤ ہیں
accessory
سہایک ۔ اِزدیاد
(Trigon.)
چکر ٹکڑا اور نوّے درجے کا فرق
noun
نبٹاؤ ۔ نبیڑا ۔ تکمیل ۔ انجام دہی ۔ اتمام ۔ اختتام
draws to a completion
پورا ہوا چاہتا ہے ۔ تمام ہونے کو ہے ۔ اتمام پر ہے
verb active
dispose
ترتیب دینا ۔ سریانا
(as an author)
تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
(Print.)
حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
calm
دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
to compose oneself
حواس جمع کرنا ۔ دل ٹھکانے کرنا ۔ ڈھارس یا دھیرج باندھنا
to compose verses
شعر کہنا ۔ نظم لکھنا یا کرنا
adjective
تھر ۔ دھیرا ۔ مستقل ۔ مجتمع ۔ سنجیدہ
to be composed of
ملا ہونا ۔ جُڑا ہوا ہونا ۔ مرکب ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books