conservatory
noun
شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں
Dictionary results for
Showing 901–910 of 3,631
noun
شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں
verb active
ponder
سوچنا ۔ بچارنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا ۔ تامّل کرنا
Consider well, and oft, why thou comest into this world, and how soon thou must go out of it.
سوچ من، تو بارم بارا، کاھے آیا یا سنسارا، کیسی جلدی ہوئے اُتارا
have regard to
لحاظ کرنا ۔ پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ چت میں لانا ۔ توجہ کرنا
Blessed is he that considereth the poor.
نیک ہے وہ شخص جو مفلسوں کی خبر لیتا ہے
estimate
گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ قیاس کرنا
I consider him a good man.
میں اسے بھلا آدمی سمجھتا ہوں
verb active
give
دینا ۔ دے ڈالنا ۔ دلانا ۔ بخشنا
commit, intrust
سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا
to consign goods to one
کسی کو مال بھیجنا یا آڑت کرنا
We consigned his body to the grave.
ہم نے اس کی لاش قبر کو سونپ دی
appropriate
ٹھیرانا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ تخصیص کرنا ۔ مشخّص کرنا ۔ معیّن کرنا
verbnoun
be consistent with
ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
subsist
ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا
Health consists with temperance alone. (Pope)
تندرستی اعتدال ہی میں ہے
consist in
ہونا
Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.
جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے
consist of
بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا
adverb
ایک سی ۔ ایک چال سے ۔ ایک ریت یا ڈھنگ سے ۔ ایک موافق
To command confidence a man must act consistently.
اعتبار یا ساکھ جمانے کے واسطے آدمی کو چاہیے کہ بات کا پکا ہو
adjective
دکھ ہرن ۔ تسکین بخش ۔ دلاسا، تسلی یا ڈھارس دینے والا
noun
compacting into one mass
جماوٹ ۔ بستگی ۔ انجماد ۔ اجتماع ۔ جمانا
verbnoun
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
For all that pleasing is to living ears
Was there consorted in one harmony. (Spenser) سریلا جو کچھ لگتا ہے کان میں وہ سب واں اکھٹا تھا اک تان میں F.C.
noun
سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد
noun
چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر
head constable
جمعدار ۔ دفعدار
special constable
چند روز کا چوکیدار
to outrun the constable
حیثیت یا آدمی سے زیادہ خرچ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books