contour
noun
روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول
Dictionary results for
Showing 931–940 of 3,631
noun
روپ ۔ صورت ۔ ڈھانچ ۔ نقشہ ۔ شکل ۔ چہرہ ۔ ہیئت ۔ڈول
verbnoun
shrink
سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا
Years contracting to a moment. (Wordsworth)
برس سمٹ کر پل کے برابر ہوگئے
bargain
عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا
to contract for carrying the mail
ڈاک لے جانے کا ٹھیکہ لینا
verb active
draw together
تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
(Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)
تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی
bring on
اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
Each from each contract new strength and light. (Pope)
ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے
make a bargain
چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
affiance
منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
(Gram.)
حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
contract a marriage
شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا
contract debt
قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا
noun
compact
بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
formal writing
اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
breach of contract
عہد شکنی ۔ بچن توڑنا
give a contract
ٹھیکہ دینا ۔ اجارہ دینا
marriage contract
عقد نامہ ۔ عقد نکاح ۔ شرائط نکاح
take a contract
ٹھیکہ لینا ۔ اجارہ لینا
to close a contract
ٹھیکہ پورا یا ختم کرنا
written contract
عہد نامہ ۔ لکھت ۔ اقراری تحریر
noun
the act
سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض
the state
مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب
Oil of vitriol will throw the stomach into involuntary contractions. (Arbuthnot)
نیلے تھوتھے کے تیل سے معدہ اپنے آپ اینٹھنے لگتا ہے
spasm
اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج
(Math.)
اختصار ۔ سنکشیپ
(Gram.)
حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار
contraction and expansion
کھلنا مُندنا ۔ لُپ لُپاہٹ ۔ رتق وفتق
noun
ٹھیکے دار ۔ متعہد ۔ مستاجر ۔ کٹکنا دار
adjective
برخلاف ۔ اُلٹا ۔ بردھ ۔ بپریت ۔ مخالف ۔ مناقض ۔ متناقض ۔ متبائن ۔ منافی ۔ ناموافق
contradictory of each other
ضِدّین ۔ ایک دوسرے کے خلاف یا بردھ
noun
عورت کا نیچا سُر ۔ عورت کی مہین اُونچی آواز
noun
ضد ۔ عکس ۔ بپریت ۔ خلاف ۔ مغائرت ۔ تباین ۔ تضاد
No contraries hold more antipathy
Than I and such a knave. (Shakespeare, 'King Lear' ii. 2.) کسی غیر میں ہے نہیں بُغض ایسا کہ جیسا مجھے ایسے کپٹی سے ہیگا F.C.
contraries do not meet
بپریت میں میل کہاں ۔ ضدّین لایجتمعین
contrary to
برخلاف ۔ برعکس ۔ اُلٹا
on the contrary
اُلٹے ۔ برخلاف اس کے ۔ برعکس اس کے
to the contrary
خلاف ۔ اُلٹے
I told him to the contrary.
میں نے اس کے خلاف اس سے کہا تھا
noun
payment
چندہ ۔ بِہری ۔ باچھ ۔ داما ساہی ۔ حصہ رسد ۔ چوتھ ۔چٹھا
(to a newspaper, etc.)
مضمون ۔ چٹھی ۔ مراسلہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books