ton
noun
اٹھائیس من کا ایک وزن۔ ٹن
Dictionary results for
Showing 1–10 of 311
noun
اٹھائیس من کا ایک وزن۔ ٹن
adverb
over
زیادہ۔ بہت۔ حد سے زیادہ۔ نہایت۔ نپٹ۔ ضرورت سے زیادہ۔ ناقابل برداشت
also
نیز۔ بھی۔ علاوہ ازیں
too much
بہت زیادہ۔ اتی
Too much of one thing is good for nothing. (Prov.)
اتی سب چیز کی بری (مثل)
verb active
آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا
tone down
نیچا سر کرنا۔ مندا کرنا۔ دھیما کرنا
tone up
اونچے سر کرنا
verb neutor
میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا
noun
آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا
(Rhet.)
لب و لہجہ
رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز
لے۔ سر۔ کمک
تندرستی کی حالت
مزاج۔ طبیعت۔ عادت
noun
قرضہ شراکتی جو اس شرط پر ملے کہ قرضخواہوں میں سے جو شریک مر جائے اس کا حصہ پس ماندوں کو ملے۔ حین حیاتی شراکت
چمٹا۔ دست پناہ۔ سنسی
noun
(Anat.)
جیبھ۔ زبان۔ لسان
The tongue's not steel yet it cuts. (Prov.)
زبان لوہا نہیں پر گھاؤ ڈال دیتی ہے
speech
گویائی۔ گفتار
A long tongue is a sign of a short hand. (Prov.)
زبان دراز،کوتاہ دست
language
بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
One tongue is enough for a woman. (Prov.)
عورت کو ایک زبان بس ہے
وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
(Met.)
ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
(Geog.)
انتردیپ۔ آبنائے
شعلے کی لو
پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
to hold one's tougue
جیبھ یا للو بس میں رکھنا۔ خاموش رہنا۔ چپ رہنا۔ زبان سنبھالنا
the tounge of a bell
گھنٹالے کا لنگر یا ٹنٹنا
verb active
(Music)
بانسری یا نفیری بجانا۔
جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا
adjective
زبان یا باتوں کا بہادر
Looking for classic Urdu literature? Read the books