falconry
noun
Meanings
- 1
the act of training hawks
باز داری۔ شاہین پروری
- 2
the practice
شکرے سے شکار یا صید کرنا
Dictionary results for
Showing 41–50 of 76
noun
the act of training hawks
باز داری۔ شاہین پروری
the practice
شکرے سے شکار یا صید کرنا
noun
a chain for the feet
بیری۔ پیکڑا۔ سنکلی۔ سانکل۔ جولاں۔ زنجیر
Fetters, even of gold, are heavy. (Prov.)
بیڑی سونے کی بھی بری
restraint
روک۔ آڑ۔ اٹکاؤ۔ بند۔ قید۔ بندھیج
in fetters
پابجولاں۔ پابزنجیر
verb active
to make
بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ کرنا۔ پیدا کرنا
God formed man of the dust of the ground.
خدا نے آدمی کو زمین کی خاک سے بنایا ہے
shape
ڈھالنا۔ صورت بنانا۔ شکل یا ڈول بنانا۔ ڈول ڈالنا۔ صورت دینا۔ سدھارنا۔ سنوارنا۔ مرتب کرنا۔ سجانا۔ سریانا۔ آراستہ کرنا
He formed his troops into a hollow square.
اس نے اپنی فوج کو ایک خالی مربع میں سجایا
to train
سکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ سدھانا۔ درست کرنا
'Tis education forms the common mind. (Pope)
تعلیم ہی سب کے دلوں کو درست کرتی ہے
form an opinion
رائے قرار دینا۔ صلاح دینا۔ متا کرنا
form in battle-array
صف بندی کرنا
new land formed by recess of river
نوزمین برآمد۔ نو برآمد۔ گنگ برار
noun
مال گاڑی
verb active
put into a prison
قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
restrain
روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
adjective
strained
سخت۔ شاق۔ کڑا
extreme
زیادہ۔ شدید۔ نہایت۔ از بس
fervent
گرم۔ تیز (said of heat)
vehement
پر شوق۔ سر گرم
adjective
not restrained
بلاقید۔ بےضبط
thinking or acting at large
آزاد طبع۔ غیرپابند۔ وسیع المشرب۔ وسیع الخیال
verb neutor
make loose
کھول دینا۔ ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
free from restraint
آزاد کرنا۔ چھوڑنا۔ رہا کرنا۔
پیٹ چلانا
noun
ڈاک گاڑی
verb active
conduct
چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
train
بنانا۔ آراستہ کرنا
husband
کفایت سے خرچ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books