transact
verb active
کام چلانا۔ کاروبار کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ سربراہی کرنا۔ جاری کرنا۔ معاملہ کرنا۔ چلانا۔ لین دین کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
verb active
کام چلانا۔ کاروبار کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ سربراہی کرنا۔ جاری کرنا۔ معاملہ کرنا۔ چلانا۔ لین دین کرنا
noun
سربراہی
an affair
کاروبار۔ معاملہ۔ بیوہار
راضی نامہ۔ کارروائی۔ روداد۔ سمجھوتا۔ سر انجام۔ انصرام
at the time of the transaction
معاملہ کے وقت
parties to a transaction
متعلقین معاملہ۔ اہل معاملہ
pecuniary transaction
روپیہ کا معاملہ
ready money transaction
معاملہٴ نقدی یا دست بہ دست
noun
چلانے والا ۔کرنے والا۔ کاروباری۔ معاملہ کرنے والا
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
noun
hue
رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
the blood showing through the skin
رنگ
His colour came and went.
ایک رنگ آتا تھا، ایک رنگ جاتا تھا
appearance
روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
dark complexion
کالا رنگ ۔ سیاہ فام
This gave a different colour to his proceedings.
اس سے معاملے کی اور ہی صورت ہوگئی
kind
بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
pretence
مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
That he should die is worthy policy, But yet we want a colour for his death. (Shakespeare) وہ مرجاوے،ہے یہ تو تدبیرنیک کوئی موت کو ہو بہانہ ولیک F.C.
(pl.) a flag
جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
bright colour
چمکیلا رنگ ۔ چُہچُہاتا رنگ ۔ شوخ رنگ ۔ تیز رنگ
change colour
رنگ اُڑ جانا ۔ زرد پڑ جانا ۔ رنگ فق ہو جانا
colour guard
جھنڈے کا پہرا یا محافظ
deep colour
گہرا رنگ
dull colour
ماند رنگ ۔ مدھم رنگ
false colour
سبز باغ ۔ دھوکا
fast colour
پکا رنگ
give a colour to a transaction
معاملے کا ڈھنگ جمانا یا نقشہ باندھنا ۔ کسی معاملے کی صورت بنانا ۔ رنگ یا ڈھنگ جمانا
light colour
ہلکا رنگ
There was not the least colour for excuse.
گفتگو کا مقام نہ تھا ۔ مطلق جائے عذر نہ تھی
to lose one's colour
پیلا، دَھولا یا زرد پڑنا
verbnoun
make distribution
بانٹنا۔ حصہ کرنا۔ تقسیم کرنا۔ بھاگ کرنا
to deal the cards
تاش بانٹنا
traffic
بیوہار، بیوپارٹ لین دین یا کاروبار کرنا
They buy and sell, they deal and traffic. (South.)
وہ لین دین اور بنج بیوپار کرتے ہیں
to have transactions with
معاملہ کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ سروکار رکھنا۔ لین دین کرنا۔ برتنا
to be hardly dealt with
سختی سہنا
behave well or ill
چلنا۔ برتنا۔ سلوک کرنا۔ بھلا یا برا کرنا۔ پیش آنا
to deal fairly
انصاف یا نیاؤ کرنا
to deal according to law
حسب ضابطہ عمل کرنا۔ حسب سرشتہ تجویز کرنا۔ مطابق قانون کے پیش آنا
to deal by
اچھی یا بری طرح پیش آنا
to deal in
مشغول ہونا۔ کاروبار کرنا۔ سروکار رکھنا۔ بیوہار کرنا
He deals in cloth.
وہ کپڑا بیچتا ہے یا بزازا کرتا ہے
to deal with
سلوک کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ تدارک کرنا۔ بیوہار کرنا
adjective
void of honesty
بے ایمان۔ بد دیانت۔ بد نیت۔ ہاتھ چالاک۔ ہاتھ کا جھوٹا۔ خائن۔ امانت میں خیانت کرنے والا
knavish
کھوٹا۔ فاسد۔ شریر۔ پردغل۔ دغا باز۔ بد معاش۔ بد ذات
wanton
حراف۔ بدکار۔ فاحشہ۔ چھنال۔ دیدہ دلیر۔ زنا کار۔ قحبہ۔ خراب
dishonest transaction
کھوٹا معاملہ۔ بے ایمانی کا سودا
adjective
undetermined
غیر تحقیق۔ غیر متعینہ۔ مشتبہ۔ مشکوک۔ مبہم
not decided
مذبذب۔ غیر مقرر۔ ڈانواڈول
ambiguous
مشکوک۔ دو معنی۔ گول۔ مبہم۔ دو ارتھی۔ سلیش۔ ذو معنی
suspicious
وہمی۔ سندیہی۔ شکی۔ بھرمی۔ مشتبہ
hazardous
خطرناک۔ بھے کاری۔ بھے درشی۔ اندیشہ ناک
doubtful recoveries
مشتبہ الوصول
doubtful transaction
کھوٹا معاملہ۔ دغل فصل کا معاملہ
noun
the act
الٹا پلٹا۔ ادلا بدلہ۔ مبادلہ
Exchange is no robbery. (Prov.)
مبادلہ بدمعاشی نہیں ہے
the thing given
بدلے کی چیز۔ معاوضہ۔ بدلہ۔ پلٹا
(Com.)
ہنڈی۔ لوٹ۔ ہنڈی کا لین دین۔ مہاجنی۔ ساہوکاری
the place
ساہوکاروں کے لین دین کی جگہ۔ صرافہ۔ ساہوکارا۔ چوک
rate of bills
ہنڈی کا نرخ۔ ہنڈاون۔ بھاؤ۔ در
exchange above par
ہنڈاون چڑھی
exchange at par
برابر سرابر
exchange below par
ہنڈاون گھٹتی
exchnage drafts
بدلے کی ہنڈی
exchange operations
ہنڈی کا لین دین۔ کوٹھی
exchange transaction
مبادلے کا حساب
bill of exchange
ہنڈی۔ لوٹ
course of exchange
نرخنامہٴ ہنڈیاں
difference of exchange
بٹا۔ کردا۔ بادھا۔ پھروتا
foreign bills of exchange
باہر کی ہنڈی
rate of exchange
ہنڈی کا بھاؤ۔ بازار کا بھاؤ
surplusage or gain on exchange
بڑھ بٹا
noun
a work
چھوٹا کام۔ کام۔ کار۔ کاج۔ مزدوری۔ ملازمت۔ دھندا۔ پیشہ۔ کار خدمت۔ فرض منصبی۔ کارکردگی
stab
کوچنا۔ بھونک۔ نوکدار ہتھیار کا ایک ہاتھ
transaction
ٹھیکے کا کام۔ آمد یا منفعت کا کام
job's comfort
سرزنش۔ لعنت۔ ملامت۔
by the job
ٹھیکے پر
to do the job for one
مار ڈالنا۔ کام کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books