transfer
noun
Meanings
- 1
the act
انتقال۔ نقل
- 2
داخل خارج
- 3
تحویل
- 4
تبدیل۔ بدلی
- 5
تصویر جو ایک شے سے دوسری شے پر اتاری گئی ہو
transfer of account
آئے دیے۔ جمع خرچ
transfer of names
داخل خارج
transfer of a suit
تفویض مقدمہ۔ ایک محکمہ سے دوسرے محکمہ میں مقدمہ کا جانا
actual transfer
انتقال حقیقی۔ انتقال قبضہ
private transfer
انتقال خوش خرید
