11.
ravish
verb active
Meanings
- 1
snatch by force
زبردستی یا بزور لینا۔ لے لینا۔ چھین لینا۔
- 2
transport
بےخود کرنا۔ آپے سے باہر کرنا۔ وجد میں لانا۔ اچیت کرنا۔
- 3
commit rape upon
بزور چیرا توڑنا۔ زبردستی جماع کرنا۔ جبراً ازالہٴ بکارت کرنا۔ ستر لوٹنا۔ (زنا بالجبر کرنا۔ عصمت دری کرنا۔ آبروریزی کرنا)
