centric, centrical
adjective
بیچ کا ۔ متوسط
Dictionary results for
Showing 171–180 of 604
adjective
بیچ کا ۔ متوسط
adjective
اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز
centrifugal farce
اپ سیدھ بل
adjective
بیچ چکر کی اور ۔ مائل بہ مرکز
بیچ چکر کھچاؤ ۔ کشش مرکز
verb active
lay or impose on
دھرنا ۔ ڈالنا
fill
بھرنا ۔ ڈالنا
The coulds are charged with electricity.
بادل بجلی سے بھرے ہوئے ہیں
intrust
سونپنا ۔ سپرد یا حوالے کرنا ۔ تحویل میں دینا
enjoin
تاکید کرنا ۔ ہدایت کرنا ۔ آگیا یا حکم کرنا ۔ ارشاد کرنا
(as a tax)
دھرنا ۔ لگانا ۔ باندھنا
(as a debt)
حساب یا بہی میں لکھنا یا چڑھانا
impute
نسبت کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ مُتہم کرنا ۔ لگانا
load (as a gun)
بھرنا ۔ ٹھاسنا ۔ ٹھوسنا
rush upon
ہلہ کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ فوج کشی کرنا
charge in excess
زیادہ دام لینا ۔ بڑھتی دام لینا ۔ بڑھتی لینا
noun
benevolence
بھلائی ۔ نیک نیتی ۔ خیر خواہی ۔ سخاوت
To buy dear is no charity
مہنگا خریدنا کچھ سخاوت نہیں ہے
alms
دان ۔ بیلا ۔ بور ۔ پُن ۔ سدا برت ۔ لنگر ۔ زکوٰة ۔ خیرات
Charity begins at home.
اول خویش بعدہ درویش اندھا بانٹے شیرنی اپنوں ہی کو دے
liberal mindedness
دریادلی ۔ سخاوت ۔ فیاضی ۔ انصاف
The highest exercise of charity is chariy towards the uncharitable. (Buckminister)
برے کے ساتھ بھلائی کرنا، عین بھلائی ہے (جو تو کو کانٹے بوئے، تا کو بو تو پھول تو کو پھول کے پھول ہیں،تاکو ہیں ترسول
(For thorns that prick full sore do you but flowers set.
His thorns Shiv's trident bear, your flowers more flowers beget)
The charities that soothe, and heal, and bless
Are scattered at the feet of man like flowers. (Wordsworth)
جن نیکیوں سے برکت و تسکین، شفا ملے ہیں بکھری جیسے پھول وہ انساں کے پا تلے F.C.
pl. charities, charitable institutions
دھرم سالا ۔ خیرات خانہ ۔ اسپتال وغیرہ
charity boy, - girl, - children, -brat
ٹکڑوں کا پلا بچے جو خیرات سے پالے جائیں
charity grab
خیراتی کپڑے ۔ پُن بَستر
charity lands, lands assigned for charitable purposes.
برمھوتر ۔ دیوتر ۔ بسن پریت ۔ پیران ۔ کرشن آرین ۔ ائمہ ۔ فقیران
charity school
خیراتی مکتب یا مدرسہ
sisters of charity
سادھنی ۔ بائیاں ۔ آرجاں
noun
a magic spell
جادو ۔ منتر ۔ ٹوٹکا ۔ جادو ٹونا ۔ مُوٹھ ۔ سحر ۔ افسون
amulet
تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر
fascination
موہ ۔ فریفتگی
the charms of beauty
فریب حسن
Charms strike the sight, but merit wins the soul. (Pope.)
چھب چھلے انکھیاں، گن برے ہِیا
noun
string
تانت
(Music)
دُھن ۔ سُر ۔ ہم آہنگی
(Geom.)
وتر ۔ کمان کی ڈوری
vocal chords
بولنے کی رگیں
verb active
strike gently under the chin
ٹھوڑی بجانا
noun
زخم کا نشان ۔ چکتّا ۔ داغ
Looking for classic Urdu literature? Read the books