malnutrition
noun
ناکافی غذائیت۔ ناقص تغذیہ
Dictionary results for
Showing 381–390 of 604
noun
ناکافی غذائیت۔ ناقص تغذیہ
verb active
ضرر یا نقصان پہنچانا۔ زیان کرنا۔ ابتر کرنا۔ خراب کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بگاڑنا۔ (برباد کرنا۔ غارت کرنا)
Striving to better, oft we mar what's well.
بہتر بنانے کی کوشش میں ہم اکثر اچھے کو برا کردیتے ہیں
noun
قبیلے کی سردار
adjective
حکومت مادری کے متعلق
noun
حکومت مادری
noun
(Anat.)
رحم۔ بچے دان۔ دھرن
(Mech.)
قالب۔ سانچا
(Min.)
دھات کا پٹھا
pl. (Dyeing)
سیاہ، سفید، نیلا، پیلا اور لال، یہ پانچ اصلی رنگ جن سے اور رنگ بنتے ہیں
noun
the act
ماتا گھات۔ مادرکشی
the person
مادرکش۔ ماتا گھاتک
verb active
مدرسے میں بھرتی کرنا۔ جماعت یا مجلس میں شریک کرنا
noun
وہ شخص جس کا نام کسی مجمع یا مجلس کے شرکا میں داخل ہو۔ سبھا سدھ۔ ممبر۔ (میٹرک پاس)
noun
ادخال نام بزمرہٴ طلبہ یاشرکا۔ (امتحان خانہ)
Looking for classic Urdu literature? Read the books