trust
noun
Meanings
- 1
confidence
بھروسا۔ اعتبار۔ پتیارا۔ پرتیت۔ ساکھ۔ اعتماد
He who trusteth not is not decieved. (Prov.)
جو بھروسا نہیں کرتا وہ دھوکا نہیں کھاتا
- 2
credit given
قرض۔ ادھار۔ وام
- 3
hope
آس۔ امید۔ آسرا۔ یقین۔ ظن غالب
- 4
deposit
سپردگی۔ حوالہ۔ تحویل۔ ذمہ
- 5
ground of reliance
وجہٴ اعتماد
- 6
(Law)
مال در امانت۔ وقف۔ امانت
in trust
امانتاً
in trust for one
امانت کسی کی طرف سے
breach of trust
امانت میں خیانت
court of trust
محکمہٴ اوقاف
trust deed
وقف نامہ۔ تولیت نامہ
