champion
noun
سُور بیر ۔ بہادر ۔ پہلوان ۔ جودھا ۔ مّل ۔ غازی مرد
Phrases & examples
A stouter champion never handled sword. (Shakespeare)
اس بہادر سے بڑھ کر کسی نے تلوار نہیں چلائی
A champion for the truth
(۱) حق کا حامی (۲) سچ پر جان دینے والا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 43
noun
سُور بیر ۔ بہادر ۔ پہلوان ۔ جودھا ۔ مّل ۔ غازی مرد
A stouter champion never handled sword. (Shakespeare)
اس بہادر سے بڑھ کر کسی نے تلوار نہیں چلائی
A champion for the truth
(۱) حق کا حامی (۲) سچ پر جان دینے والا
verb active
form
وجود دینا ۔ بنانا
Truth and reason constitute that intellectual gold that defies destruction. (Johnson)
راستی اور عقل طبیعت کے وہ جوہر ہیں، جن کو کبھی زوال نہیں
appoint
کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
verb active
deny
برخلاف کہنا ۔ بمکھ یا بردھ کہنا ۔ نہیں کرنا ۔ برعکس کہنا ۔ جھٹالنا ۔ اُلٹنا ۔ پلٹنا ۔ پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ کاٹنا ۔ دلکھنا ۔ چپرانا
No truth can ontradict another truth. (Hooker)
کوئی سچ دوسرے سچ کو نہیں کاٹ سکتا
oppose
روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا ۔ برجنا ۔ منع کرنا ۔ ڈاٹنا ۔ ہٹکنا
noun
a trade
کام۔ ادم۔ بیوپار۔ حرفہ۔ ہنر۔ کرتب۔ دستکاری۔ دھندا۔ پیشہ
fraud
چھل۔ جُل۔ دھوکا۔ ٹھگانی۔ فریب۔ لند پھند۔ چھل بٹے۔ چھل چھدر
Craft must have clothes, but truth loves to go naked. (Prov.)
(۱) مکر ملبوس، راستی عریاں (۲) جھوٹ چاہے بھیس، سچ کہے میں ننگا بھلا
(Naut.)
ناؤ۔ ڈونگا۔ ڈونگی۔ کشتی
verbnoun
دکھائی دینا۔ نکل آنا۔ پرکاش ہونا۔ ظاہر ہونا۔ روشن ہونا
The truth (or secret) cropped out.
بھید کھل گیا۔ راز ظاہر ہوگیا
verb active
press and bruise
دبانا۔ بھیچنا۔ دابنا۔ داب دینا۔ پیلنا۔ مسلنا
For drink
The grape she crushes. (Milton)
شربت کے واسطے وہ انگور کا عرق نکالتی ہے
overwhelm, by pressure
کچلنا۔ پیلنا۔ توڑنا
Truth crushed to earth, shall rise again. (Shakespeare)
سچ ترے پر ترے (مثل)
to crush a cup of wine
پینا۔ نوش کرنا۔ چڑھا جانا۔ ڈکارنا۔ پی جانا۔ اڑا جانا
to crush under foot
کچل ڈالنا۔ روند ڈالنا
verb active
نکالنا۔ استخراج۔ استنباط کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
Reason is the faculty of deducing unknown truths from principles already known. (Locke)
اصول معلومہ سے حقیقت مجہول نکالنے کا نام قوت ناطقہ ہے
noun
بحث۔ مباحثہ۔ حجت۔ تکرار۔ جھگڑا۔ نزاع لفظی۔ مناظرہ
Disputation leaves truth in the middle and party at both ends.
جھگڑے میں سچ رہ جاتا ہے اور فریقین سچ سے دور رہتے ہیں
verb active
discuss
لڑنا۔ بحث کرنا۔ تکرار کرنا۔ جھگڑنا
to disputeone's right
اپنے حق پہ جھگڑنا
resist
روکنا۔ باز رکھنا۔ سامنا کرنا۔ مزاحم ہونا۔ سد راہ ہونا۔ چپرانا
to dispute the truth of a thing
کسی شے کی صداقت پہ اعتراض کرنا
in dispute
متنازع فیہ۔ نزاع میں
to settle a dispute
جھگڑا نبٹانا یا فیصل کرنا۔ رفع شر کرنا
verb active
recognize by visible marks
جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا
recognize by characteristic quality
تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا
By our reason we are enabled to distinguish good from evil as well as truth from false-hood. (Watts)
اپنی عقل کے ذریعے سے ہم برائی بھلائی اور نیز جھوٹ سچ میں تمیز کر سکتے ہیں
divide by points of difference
فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا
make known
شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books