country
noun
Meanings
- 1
region
دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم
- 2
(opposite of town)
گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل
- 3
citizens, constituents
رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے
native country
جنم بھوم ۔ پیدائش کی جگہ ۔ وطن ۔ زاد بُوم
