twinkle
verb neutor
Meanings
- 1
wink
بار بار پلک مارنا۔ آنکھیں مچکانا یا ملکانا۔ پلک پیٹنا
- 2
scintillate
ٹمٹمانا۔ جھلمل کرنا۔ جھلملانا۔ ڈبک ڈبک کرنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 23
verb neutor
wink
بار بار پلک مارنا۔ آنکھیں مچکانا یا ملکانا۔ پلک پیٹنا
scintillate
ٹمٹمانا۔ جھلمل کرنا۔ جھلملانا۔ ڈبک ڈبک کرنا
noun
one born of the same parents
بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
an associate
سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
brother in law (sister's husband)
جیجا ۔ بہنوئی ۔ بھینا ۔ بھگنی پتی ۔ دولھا بھائی
(wife's brother)
سالا ۔ نسبتی بھائی ۔ خسر پرہ
(slang)
سالار جنگ ۔ پروانے کی نقل
brother of the half blood
سوتیلا بھائی ۔ برادر علاتی
brother's daughter
بھائی کی بیٹی ۔ بھتیجی
brother's son
بھائی کا بیٹا ۔ بھتیجا
brother's wife
بھابی ۔ بھاوج ۔ بھوجائی
elder brother
بڑا بھائی ۔ برادر کلاں ۔ دادا ۔ داؤُ
foster brother
دھا بھائی ۔ کوکا ۔ برادر رضاعی
husband's elder brother
جیٹھ
husband's younger brother
دیور ۔ دیورا
own brother
حقیقی یا سگا بھائی ۔ سہودر ۔ برادر حقیقی ۔ ماں جایا
step brother
سوتیلا بھائی ۔ برادر اخیافی
sworn brother
ہم دم ۔ پکا یار یا دوست
twin brother
جوڑلا بھائی ۔ برادر توام
younger brother
چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اُنج
verb
shut with a clasp
بند کرنا ۔ بھیڑنا ۔ موندنا ۔ قبضہ، آنکڑا یا بکسوآ لگانا
embrace
گلے لگانا ۔ کولی بھرنا ۔ اکوار لینا ۔ بغل گیر ہونا ۔ ہم کنار ہونا ۔ ملنا۔ لپٹنا
clasped to his bosom
چھاتی سے لگایا
entwine
لپٹنا ۔ بل کھانا ۔ پیچ کھانا
grasp
گہنا ۔ پکڑنا ۔ مٹھی میں لینا یا باندھنا
verbnoun
bend into curls
چھلا بننا۔ چھلے دار ہونا۔ بل کھانا
Curling smokes from village tops are seen. (Pope)
گاؤں کی چوٹی پہ بل کھاتا دھواں دکھائی دیتا ہے
move in spirals
پیچ کھانا۔ خم دار ہونا
Then round her slender waist he curled.
And stamped an image of himself a sovereign of the world. (Dryden)
پتلی کمر سے اس کی وہ آخر چمٹ گیا ڈھالا اک اپنا پتلا سا،دنیا کا بادشاہ F.C.
The curling billows roll their restless tide, (Dryden)
پیچ دار لہریں موج ماتی ہیں
twine itself
لپٹنا۔ بل کھانا۔ پیچ و تاب کھانا
curling hair
گھنگھرالے بال
verb active
لپیٹنا۔ بل دینا۔ بھاننا۔ بلنا۔ مروڑنا
verbnoun
لپیٹنا۔ بل پڑنا یا کھانا
verbnoun
dart a ray
کرن ڈالنا۔ شعاع ڈالنا۔ چمکنا
dart aside
اچٹ جانا۔ الگ جا پڑنا
look with a sudden, rapid cast of the eye
نظارہ کرنا۔ نظر ڈالنا۔ دزدیدہ چشم دیکھنا۔ ایک نگاہ ڈالنا۔ سراسری دیکھنا۔ چلتے چلتے دیکھنا۔ اچٹتی نگاہ ڈالنا
allude
اشارہ کرنا۔ کنایہ کرنا۔ ذکر کرنا
twinkle
جھلکنا۔ ڈبڈبانا
verb active
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
verb active
see entwine گونتھنا
verb active
اڑنے میں آگے نکل جانا۔ بڑھ جانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books