Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“type”

Showing 11–18 of 18

11.

figure

noun

Meanings

  1. 1

    form

    شکل۔ صورت۔ ہیئت۔ آکار۔ روپ۔ وضع۔ ڈھنگ۔ نقشہ

    • I was charmed with the gracefulness of his figure.

      اس کی صورت کی خوش نمائی پر میں موہت ہو گیا تھا

    • Flowers have all exquisite figures.

      پھولوں کی نادر شکلیں ہوتی ہیں

  2. 2

    statue

    بت۔ مورت۔ تصویر۔ چتر۔ صنم۔ مجسمہ

  3. 3

    painting

    بوٹا۔ چترکاری۔ نقاشی۔ گل کاری۔ نقش

  4. 4

    eminence

    دبدبہ۔ نمود۔ نمایش۔ شوکت۔ شان شوکت

  5. 5

    horoscope

    زائچہ۔ کنڈلی

  6. 6

    number

    ہندسہ۔ عدد۔ رقم۔ آنک

Show 6 more
  1. 7

    figure of speech

    صنعت۔ النکار۔ صنائع بدائع

  2. 8

    (In rhet.)

    مراد۔ مثال۔ کنایہ۔ محاورہ۔ مجاز۔ استعارہ

  3. 9

    (Logic)

    صورت قضیہ۔ شکل

  4. 10

    (Geom.)

    شکل۔ کھیت

  5. 11

    price

    مول۔ دام۔ قیمت

    • The goods were sold at a very high figure.

      چیزیں بہت بھاری داموں کو بیچی گئی تھیں

  6. 12

    a type

    نمونہ۔ مثال۔ علامت۔ نشان

    • a circular figure

      شکل مستدیر

    • to cut a figure

      شان شوکت بنانا

12.

linotype

noun

سطر ٹائپ

13.

pattern

noun

Meanings

  1. 1

    the archetype or archemodel

    نمونہ۔ نقشہ۔ مثال۔ بتانا

  2. 2

    a specimen

    بانگی۔ نمونہ۔ نظیر

  3. 3

    (Founding)

    سانچا

14.

print

noun

Meanings

  1. 1

    a mark

    نقشہ۔ نشان۔ چنھ۔ چھاپا۔ پرنٹ۔

  2. 2

    impression of types

    خط۔ چھاپا۔ قلم۔ حروف طبع۔

  3. 3

    that which is printed

    چھپی ہوئی چیز۔ کتاب۔ اخبار۔ نقشہ۔ چھاپے کی تصویر۔ مطبوعات۔ تصویر۔

  4. 4

    that which impresses

    نقش کرنے کا آلہ۔ چھاپا۔ ٹھپا۔ مہر۔

    • out of print

      چھاپے سے باہر۔ نایاب۔ کم یاب۔

15.

prototype

noun

اصل۔ نمونہ۔ مول۔

16.

stereotype

noun

سیسے کے حروف کی ڈھلی ہوئی تختی اور اس کے چھاپنے کا فن۔ اسٹیریوٹائپ۔

17.

stereotype

verb active

سیسے کے حروف کی تختی ڈھالنا اور چھاپنا۔(مجازاً) ہمیشہ کے لئے ایک رنگ پر قائم کرنا۔ غیر مبتدل بنادینا۔ رسمی یا ضابط کی چیز‌بنا دینا۔لکیر کا فقیر بنادینا۔

18.

telotype

noun

تار چھاپ۔ ٹیلوٹائپ

Looking for classic Urdu literature? Read the books