blunderer
noun
غلطی کرنے والا ۔ غلط گو ۔ غلط نویس
Dictionary results for
Showing 1091–1100 of 2,874
noun
غلطی کرنے والا ۔ غلط گو ۔ غلط نویس
noun
بھلکّڑ ۔ مودھو ۔ کودن ۔ بے وقوف
adjective
بھترا ۔ کند ۔ کھنڈا ۔ کھنٹا ۔ متھرا
dull
کند ذہن ۔غبی ۔ ٹھس ۔ ٹھوس
abrupt
اُجڈ ۔ ان گھڑ ۔ بے ڈھنگا ۔ ناشائستہ ۔ بدسلیقہ
plain-spoken
سیدھا ۔ سیدھا سادہ ۔ صاف ۔ کھرا ۔ دو ٹوک
a plain blunt man
کھرتل آدمی
verb active
dull the edge
کند، کھنڈا یا متھرا کرنا ۔ دھار بند کردینا ۔ بھترانا ۔ دھار مارنا
weaken the appetite
کم کرنا ۔ دبانا ۔ بند کرنا ۔ خواہش کم کرنا، گھٹانا یا مارنا
noun
Slang for money
چلکی ۔ چٹا
adverb
اکھڑ پنے سے ۔ بے ڈھنگے پن سے ۔ ناشائستگی سے
noun
want of edge
کھنڈاپن ۔ بھترائی
coarseness
ناشائستگی ۔ اکھڑ پن ۔ گنوارپن
adjective
بھوندو ۔ مٹیاٹھس
see blunt, 2
noun
a plank
تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا
table
میز ۔ دستر خوان
deck of a ship
تختہ بندی ۔ پٹوٹن
to fall over board
جہاز پر سے گر پڑنا
side of a ship
جہاز کا پہلو
pasteboard
پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی
in boards
پٹھے لگی ہوئی ۔ پٹھے دار
council
محکمہ ۔ اجلاس
Board of revenue
محکمہ مال
food
پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن
a small writing board
تختی ۔ پٹی
notice board
تختہٴ اشتہار
Sadar board
عدالت عالیہ
sign board
تختہ
verb
ٹھٹکنا ۔ چونکنا ۔ ہچکنا ۔ جھجکنا ۔ پس و پیش کرنا
We start and boggle at every unusual appearance. (Glanville)
جھجکتے بھچکتے ہیں نئے روپ پہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books