581.
unkind
adjective
بے درد۔ بے شفقت۔ نامہربان۔ نردئی۔ بے رحم
Dictionary results for
Showing 581–590 of 2,874
adjective
بے درد۔ بے شفقت۔ نامہربان۔ نردئی۔ بے رحم
noun
جفا۔ نامہربانی۔ بے رحمی
No cut like unkindness.
نامہربانی کے برابر کوئی گھاؤ نہیں
verb active
بادشاہت سے معزول کرنا۔ گدی یا تخت سے اتارنا
verb active
بھلانا۔ یاد سے دور کرنا
adjective
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
adverb
نادانستہ۔ انجانے۔ نامعلوم
adjective
غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور
I am yet unknown to women. (Shakespeare)
میں عورت سے اب تک باخبر نہیں ہوا
unknown quantity
رقم مجہول
unknown to fame
غیر مشہور
adjective
unworked
بے مشقت۔ بے محنت
natural
طبع خیز۔ بلا تکلف
verb neutor
بند یا ڈوری کھولنا
verb active
کشتی یا جہاز سے بوجھ اتارنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books