mortify
verb active
Meanings
- 1
destroy the vital functions of
عضو کا مردہ یا بیکار کرنا
- 2
deaden by religious discipline
نفس کشی کرنا۔ من مارنا۔ ریاضت کرنا۔ اندریاں بس کرنا
- 3
humble
دبانا۔ فرو کرنا۔ زیر کرنا۔ جلانا۔ کڑھانا۔ رنج دینا۔ ڈھانا۔ گرانا۔ (نیچا دکھانا۔ ذلیل کرنا)
