Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“up”

Showing 491–500 of 900

492.

occupy

verb active

Meanings

  1. 1

    take possession

    قبضے میں لانا۔ داب لینا۔ دبا بیٹھنا۔ ہتیانا۔ تحت میں رکھنا۔ دخل کرنا۔ دخیل ہونا۔ قبضہ کرنا۔ پٹہ دار ہونا۔ اجارہ دار ہونا۔ کرایہ دار ہونا

  2. 2

    busy

    مصروف کرنا۔ مشغول کرنا۔ لگانا۔ دھیان دینا۔ دھندے سے لگانا

  3. 3

    take up

    جگہ گھیرنا۔ بھرنا۔ تصرف کرنا۔ عمل کرنا۔ رکھنا۔ وقت لینا

493.

octuple

adjective

اٹھ گنا۔ اٹھ لڑا

494.

officer

noun

Meanings

  1. 1

    one who holds an office

    عہدہ دار۔ اہل خدمت۔ اہلکار۔ منصب دار۔ اہل منصب۔ صیغہ دار۔ افسر

  2. 2

    commander

    سردار۔ جماعت دار۔ دھڑے دار

    • officer of a village

      ہل دار

    • inferior officer

      چھوٹا افسر۔ حاکم زیردست۔ عہدہ دار ماتحت

    • superior officer

      بڑا افسر۔ حاکم بالا۔ افسر کلاں

495.

oil

noun

تیل۔ روغن۔ پھلیل۔ عطر

Phrases & examples

  1. Oil and truth will get uppermost. (Prov.)

    تیل اور سچ ابھرے پر ابھرے

  2. oil of vitriol

    گندک کا تیل

  3. oil of wine

    شراب کا عطر

  4. essential oil

    عطر

  5. olive oil

    روغن زیتون۔ روغن زیت

  6. scented oil

    پھلیل

496.

open

adjective

Meanings

  1. 1

    not closed

    کھلا۔ وا۔ باز

  2. 2

    public

    عام۔ بےروک۔ بلا مزاحمت

    • open court

      کھلا دربار۔ کھلی کچہری

  3. 3

    expanded

    پھیلا ہوا۔ کھلا ہوا۔ کشادہ۔ کھلا ہوا۔ شگفتہ

    • an open flower

      کھلا ہوا پھول

  4. 4

    liberal

    کشادہ دست۔ فیاض۔ داتا

  5. 5

    candid

    بے ریا۔ صاف

    • Truth loves open dealing.

      راستی کو صاف معاملہ پسند ہے

  6. 6

    exposed

    کھلا ہوا۔ اگھڑا۔ متحمل۔ مستوجب۔ سزاوار

Show 6 more
  1. 7

    plain

    ظاہر۔ عیاں۔ آشکارا۔ روشن۔ پرگھٹ۔ اجاگر۔ برملا۔ پرتیکش

  2. 8

    not frozen up

    ڈھیلا۔ ملائم۔ جو جما ہوا نہ ہو۔ ہلکا

  3. 9

    not settled or adjusted

    غیر مشخص۔ بے ٹھہرایا ہوا۔ چلتا۔جاری۔ کھلا

    • an open account

      کھلا حساب ۔ چلتا لیکھا

  4. 10

    attentive

    متوجہ۔ چوکس۔ دھیان لگائے ہوئے

  5. 11

    clear

    کھلا ہوا۔ صاف

  6. 12

    جو بغیر منہ بند کرے بولا جائے

    • open (as trade)

      خوش خرید

    • in open

      کھلم کھلا۔ ظاہرا۔ کھلا کھلی

    • in open day

      دن دہاڑے۔ کھلے خزانے۔ دن دھولے۔ دن دوپہرے

497.

open, (poet.) ope

verb active

Meanings

  1. 1

    make open

    کھولنا۔ اگھاڑنا۔ منکشف کرنا

  2. 2

    explain

    ظاہر کرنا۔ بیان کرنا۔ بتلانا۔ کہنا۔ کھولنا۔ تشریح کرنا

  3. 3

    speak with reserve

    چبا کر بولنا۔ رک کر کہنا

  4. 4

    begin

    شروع یا آرمبھ کرنا۔ لگانا

  5. 5

    (a tumour)

    چیرنا۔ چھیڑنا۔ کھولنا۔ نشتر لگانا

    • open an account

      لیکھا ڈالنا۔ حساب کھولنا

    • open a subject

      تمہید اٹھانا یا ڈالنا

    • open a vein

      فصد لینا

    • open up

      ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ اگھاڑنا

498.

oppress

verb active

Meanings

  1. 1

    press severely

    ظلم کرنا۔ زبردستی کرنا۔ جبر کرنا۔ ستانا۔ جور و تعدی کرنا۔ جابرانہ حکومت کرنا

  2. 2

    lie heavy upon

    مغلوب کرنا۔ زیر کرنا۔ دبانا۔ غالب آنا

499.

ounce,/abbr. oz.

noun

Meanings

  1. 1

    (in Troy)

    پونڈکا بارھواں حصہ۔ اونس

    • (in avoirdupois)

      پونڈ کا سولھواں حصہ۔ آدھی چھٹانک

  2. 2

    (Zool.)

    تیندوا۔ تندورا

500.

out

adverb

Meanings

  1. 1

    without

    باہر۔ بیروں۔ دور

  2. 2

    abroad

    گھر سے دور۔ باہر

    • The master of the house is out.

      مالک مکان باہر گیا ہے

  3. 3

    discovered

    ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع

    • The secret is out.

      بھید ظاہر ہوگیا

  4. 4

    not in concealment

    بے پردے

  5. 5

    extinction

    ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا

  6. 6

    not in office

    بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا

Show 13 more
  1. 7

    (in public)

    نکلنا۔ اٹھنا

    • He was not out-to-day.

      آج وہ نہیں نکلا

  2. 8

    to the end

    آخر تک۔ سارے۔ تمام

    • to sleep out the whole morning

      صبح تک سونا

  3. 9

    without restraint

    بے روک۔ بلا مزاحمت

    • laugh out

      ہنس پڑنا

  4. 10

    in error

    بھول میں۔ چوک میں

  5. 11

    at a loss

    حیران۔ متحیر

    • I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)

  6. 12

    uncovered

    ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا

  7. 13

    away

    دور۔ پرے۔ فاصلے پر

    • Out with the dogs. (Shakespeare)

      کتوں سے دور

  8. 14

    (gaming)

    مرا ہوا۔ خارج

    • out and out

      بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد

    • out of, 1. from

      میں سے۔ سے

    • Plants grow out of the earth.

      پودے زمین میں سے اگتے ہیں

    • He paid me out of his own funds.

      اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا

  9. 2

    motive

    نیت،‌غرض یا باعث سے

    • A thing is done out of envy.

      یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے

  10. 3

    away from

    سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر

    • out of the house

      گھر سے پرے

    • out of the way

      راستے سے الگ

  11. 4

    deviation

    خلاف۔ متجاوز۔ منحرف

    • out of rule

      قاعدے کے خلاف

  12. 5

    beyond

    پرے۔ زیادہ۔ بہت

    • They were astonished out of measure.

      ان کو بہت ہی تعجب ہوا

  13. 15

    (cricket)

    آؤٹ

    • out of frame

      چوکھٹے یا قاعدے سے باہر

    • out of hand

      فوراً۔ جلدی۔ فی الفور

    • Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)

      ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں

    • out of one's time

      سن بلوغ کو پہنچ گیا

    • out of order

      نا درست۔ بے ترتیب

    • out of print

      ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے

    • out of season

      بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع

    • He is witty out of season.

      وہ بے موقع مذاق کرتا ہے

    • The seed was sown out of season.

      بیج بے موسم بویا گیا تھا

    • out of sorts

      بیمار۔ ناساز۔ علیل

    • out of temper

      بدمزہ۔ خفا۔ ناراض

    • out of tune

      بے سر

    • out to out

      باہر سے باہر تک

    • out upon you

      دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے

Looking for classic Urdu literature? Read the books