upward
adjective
اوپر کا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 900
adjective
اوپر کا
adverb
اوپر کی طرف
اونچے۔ اوپر
بے تعداد۔ زیادہ
upwards of
زائد۔ زیادہ۔ ادھک
adverb
اوپر کی طرف
verb active
لپیٹنا
article
ایک
Have a mango !
آم لیجئے
One (not more or less)
ایک
Give him a rupee !
اسے ایک روپیہ دو
any, some
کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک
Give me a pen !
ایک قلم مجھے دینا
per, by
ایک ایک ۔ ہر ۔ پیچھے ۔ گیل ۔ فی ۔ سرے
One rupee a yard
روپے گز
Two annas a man
آدمی پیچھے (یا گیل) دو آنے یا دو دو آنے
One anna a day
آنہ روز ۔ ایک آنہ روز
(before pl. nouns)
ایک ۔ سے
A few men
کچھ ایک ۔ کوئی ایک یا چند آدمی
A great many men
ایک خلقت ۔ بڑی خلقت ۔ بہت سے لوگ ۔ بہت سارے لوگ
Now a days
ان دنوں ۔ آج کل ۔ دریں ولا
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
adverb
around
چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
approximately
پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
about five yards
پنج اک گز
here and there
اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
upon the point of
عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
I was about to go.
میں جانے کو تھا
more or less
تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
bring about
کروانا ۔ بر لانا
come about
آنا ۔ پڑنا ۔ ہونا
go about (a work)
پیروی کرنا ۔ لگنا ۔ مصروف یا مشغول ہونا
adjective
broken or rugged
اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا
sudden
اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان
unconnected
بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط
adjectivenoun
یکایک ۔ علیحدگی ۔ انقطاع ۔ جھڑ پڑنا
adverb
اچانک ۔ اچانچک ۔ یکایک ۔ یک بیک ۔ یک بارگی ۔ دفعتہً
Looking for classic Urdu literature? Read the books