Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“us”

Showing 1061–1070 of 3,061

1061.

for

preposition

Meanings

  1. 1

    on account of

    بابت۔ برائے۔ لیے۔ نمت۔ ہیت۔ مارے۔ کو۔ تئیں۔ واسطے۔ خاطر۔ بہ سبب۔ اس کارن۔ اس ہیت۔بہ علت۔ اس لیے کہ۔ چونکہ۔ اس واسطے

    • Greater love had no man than this

    • That a man lay down his life for his friends.

      نہیں کوئی عشق اس سے بڑھ کر ہوا کرے دوست جاں دوست پرسے فدا F.C.

  2. 2

    denoting purpose

    بہ نظر۔ بہ مراد۔ بغرض۔ اس پروجن سے۔ اس نیت سے

    • For he writes not for money nor for praise.

      اس واسطے کہ وہ نہ روپے کی غرض سے لکھتا ہے نہ تعریف کی نظر سے

  3. 3

    in favour of

    بحق۔ بہ رعایت۔ حق میں

    • It is for men's health to be temperate. (Tillotson)

      انسان کی تندرستی اعتدال میں ہے

  4. 4

    towards

    طرف۔ کو

    • We sailed for China.

      ہم لوگ چین کو چلے

  5. 5

    in exchange

    پلٹے میں۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بجائے

    • life for life

      جان کے بدلے جان

  6. 6

    as being

    بجائے۔ بمقام۔ بہ منصب۔ بمنزلے

    • We take a falling meteor for a star.

      شہاب ثاقب کو بجائے تارے کے سمجھتے ہیں

Show 3 more
  1. 7

    inspite of

    باوجودیکہ

  2. 8

    during

    واسطے۔ لیے۔ تک

    • for life

      عمر بھر کے واسطے

  3. 9

    concerning

    در باب۔ دربارے۔ متضمن

    • As for me and my house we will serve the lord.

      میں اور تمام میرا گھر حضور کی خدمت کریں گے

    • for all purposes

      بغرض حصول منشا

    • for an offence

      جرم کی علت میں

    • for as much

      از بس کہ۔ چونکہ۔ جبکہ۔ ازانجاکہ۔ بدیں نظر

    • for as much as

      جس قدر

    • for ever

      ہمیشہ کو۔ سدا کو

    • for instance

      مثلاً۔ چنانچہ

    • for public purposes

      بہ ضرورت سرکاری

    • for regulating Criminal Procedure

      بمراد درستی۔ انتظام فوجداری

    • for taking up land

      درباب حصول اراضی

    • for the most part

      اکثر اوقات۔ اکثر دفعہ

    • for the plaintiff

      مدعی کے حق میں

    • for the preparation

      درباب تیاری

    • for the punishment

      پاداش کی بابت

    • for this reason

      لہذا۔ اس واسطے۔ اس کی بابت۔ جس کے لیے

    • for whom

      جس کے فائدے کے لیے

    • were it not for

      قطع نظر اس کے اگر یہ نہیں ہوتا

1062.

for

conjunction

Meanings

  1. 1

    because

    اس واسطے کہ۔ اس لیے کہ۔ کیونکہ

  2. 2

    since

    کہ۔ کر۔ یعنی۔ چونکہ

    • for why

      کس واسطے۔ کس لیے۔ کیوں۔ کس کارن

1063.

force

noun

Meanings

  1. 1

    active power

    زور۔ بل۔ طاقت۔ قوت۔ شکتی۔ قدرت۔ پراکرم۔ مبدہ الحرکت۔ بوتا۔ سکت

  2. 2

    violence

    سینہ زوری۔ ظلم۔ جبر۔ تعدی۔ ستم۔ زبردستی۔ دباؤ

  3. 3

    (pl.) an armament

    فوج۔ کٹک۔ لشکر

  4. 4

    (Law)

    مضبوطی۔ پختگی۔ جواز۔ جبر ناجائز۔ زور

  5. 5

    (Physics)

    زور۔ بل

    • forces in equilibrium

      تلے ہوئے زور

    • by force, per force

      زبردستی سے۔ جبراً۔ جبراً قہراً

    • employ force, use force

      جبر کو عمل میں لانا۔ جبر کرنا۔ زبردستی کرنا۔ زور کو کام میں لانا

    • in force

      جاری۔ نافذ۔ مجریہ

    • under the acts in force

      بموجب قوانین مجریہ

    • no force

      کچھ پروا نہیں

1064.

forcible

adjective

Meanings

  1. 1

    possessing force

    قوی۔ بلوان۔ طاقت ور۔ پشٹ

  2. 2

    using force against opposition and resistance

    بلی۔ زور آور

  3. 3

    effected by force

    بالجبر۔ زبردست۔ ناجائز

    • (Law) forcible entry and detainer

      دخل بالجبر اور زبردستی روک رکھنا

1065.

forego

verb active

Meanings

  1. 1

    relinquish

    تجنا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ چھوڑ دینا۔ ترک کرنا۔ الگ کرنا۔ باز رہنا۔ دست بردار ہونا۔ ہاتھ دھو بیٹھنا

    • How can I live withou thee! how forego

    • Thy sweet converse and love

    • (Milton)

      تیرے بن میری زندگانی کہاں کہاں عشق و شیریں زبانی کہاں F.C.

  2. 2

    go before

    پہلے جانا۔ پیش تر روانہ ہونا

    • foregone conclusion

      دلیلوں سے پہلے کا نتیجہ

    • from the foregoing and following

      سباق و سیاق سے گزرے اور آنے والے سے

1066.

forget

verbnoun

بسرنا۔ بھولنا۔ بہکنا

Phrases & examples

  1. to cause to forget

    بھلانا۔ بسرانا۔ فراموش کروانا

1067.

form

verb active

Meanings

  1. 1

    to make

    بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ کرنا۔ پیدا کرنا

    • God formed man of the dust of the ground.

      خدا نے آدمی کو زمین کی خاک سے بنایا ہے

  2. 2

    shape

    ڈھالنا۔ صورت بنانا۔ شکل یا ڈول بنانا۔ ڈول ڈالنا۔ صورت دینا۔ سدھارنا۔ سنوارنا۔ مرتب کرنا۔ سجانا۔ سریانا۔ آراستہ کرنا

    • He formed his troops into a hollow square.

      اس نے اپنی فوج کو ایک خالی مربع میں سجایا

  3. 3

    to train

    سکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ سدھانا۔ درست کرنا

    • 'Tis education forms the common mind. (Pope)

      تعلیم ہی سب کے دلوں کو درست کرتی ہے

    • form an opinion

      رائے قرار دینا۔ صلاح دینا۔ متا کرنا

    • form in battle-array

      صف بندی کرنا

    • new land formed by recess of river

      نوزمین برآمد۔ نو برآمد۔ گنگ برار

1068.

fortuitous

adjective

اتفاقی۔ عارضی۔ ناگہانی۔ از غیبی

1069.

fortuitously

adjectiveadverb

ناگاہ۔ یکایک۔ اچانک۔ اچانچک۔ اتفاقاً

1070.

fortuitousness

noun

اتفاق۔ ناگہانی

Looking for classic Urdu literature? Read the books