Meanings
- 1
relating to a genus
کلیہ۔ کل۔ عامہ
- 2
not special
عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست
- 3
not specific
گول۔ مجمل۔ مبہم
- 4
general assembly
عام جلسہ۔ سبھا
general issue (Law)
تنقیح عام
general officer
کرنیل سے بڑا افسر
general term (Logic)
اسم جنس
adjutant general (Mil.)
سپہ سالار کا معاون
attorney general
سرکاری وکیل
brigadier general
ایک جھنڈے کا افسر
lieutenant general
نائب جنرل
1132.
generalize
verb active
Meanings
- 1
bring under a genus
جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
- 2
apply to other classes
خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
- 3
derive as a genus or as a general conception
عام نتیجہ نکالنا
Meanings
- 1
pertaining to a genus
جنس کا۔ قسم وار۔ جنرک
- 2
very comprehensive
عام۔ کل
Meanings
- 1
honourable
شریف۔ بزرگ۔ امیرزادہ۔ عالی ہمت۔ عالی منش۔ فیاض۔ عالی نسب۔ بلند حوصلہ۔ معزز۔ قابل تکریم۔ نیک
- 2
munificent
داتا۔ دھرماتما۔ سخی۔ کریم۔ صاحب ہمت۔ کشادہ دل۔ فیاض۔ فیض بخش
- 3
abundant
بہت۔ زیادہ۔ پر۔ مالا مال۔ کثیر۔ وافر۔ وافی
- 4
Phrases & examples
genii, spirit
بھوت۔ جن۔ پریت۔ جان۔ قوت
Phrases & examples
cousins german
ایک دادا کی اولاد
Meanings
- 1
joyous
مگن۔ دل شاد۔ باغ باغ۔ مسرور۔ خرم۔ محظوظ۔ خوش۔ شادماں
- 2
wearing a gay appearance
خوشی بڑھانے والا۔ خوش آئندہ۔ خوش۔ تر و تازہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books