mind
verb active
Meanings
- 1
لحاظ کرنا۔ غور کرنا۔ دھیان کرنا۔ خیال کرنا۔ ماننا
- 2
ماننا۔
- 3
یاد دلانا۔ جتانا
never mind
کچھ مضائقہ نہیں۔ جانے دو
Mind you own business
جاؤ اپنا کام کرو (دوسروں کے کام میں دخل نہ دو)
Dictionary results for
Showing 1721–1730 of 3,061
verb active
لحاظ کرنا۔ غور کرنا۔ دھیان کرنا۔ خیال کرنا۔ ماننا
ماننا۔
یاد دلانا۔ جتانا
never mind
کچھ مضائقہ نہیں۔ جانے دو
Mind you own business
جاؤ اپنا کام کرو (دوسروں کے کام میں دخل نہ دو)
verb active
mix
ملانا۔ آمیز کرنا۔ ترکیب کرنا۔ مخلوط کرنا۔ مرکب کرنا۔ (آمیزش کرنا)
confusedly
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ابتر کرنا
associate
سمبندھ کرنا۔ رشتہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا۔
ملاؤ کرنا۔ خراب کرنا۔ بگاڑنا
noun
anything very minute
چھوٹی سی چیز۔ مُٹکنا سی چیز۔ بونا۔ ٹھنگنا
a drop
بوند۔ قطرہ
a fish
ایک چھوٹی مچھلی
(Music)
ایک قسم کا راگ۔ (موسیقی کا ایک سُر)
ٹھمری
noun
بونا۔ بالشتیا۔ پست قد
adjective
شنجرفی
adjective
کم ۔ منفی۔
minus sign (Math.)
منفی کی علامت۔ تفریق کی علامت (۔)
adjective
of the nature of miracle
معجزے کی طرح کا۔ تصرفی
supernatural
عجیب۔ کراماتی۔ ادھُبت۔ اجگت۔ حیرت انگیز۔ (اعجازی۔ معجزاتی۔ مافوق الفطرت۔ ماورائے فطرت۔ معجزہ نما۔ معجزہ صفت۔ اعجاز خیز)
adverb
کرامت سے۔ معجزے سے عجیب طور پر۔ (معجزانہ)
adjective
متفرق۔ مختلف۔ مخلوط۔ پچ میل۔ہر طرح یا رقم کا۔ (جامع حیشیات، شخص)
adjective
injurious
ضرر رساں۔ زیاں کار۔ مُضر۔ برا۔ مُوذی
inclined to do harm
نٹ کھٹ۔ شریر۔ کھوٹا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books