Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“us”

Showing 1851–1860 of 3,061

1851.

naturally

adverb

Meanings

  1. 1

    according to nature

    طبعاً۔ سبھاوک۔ خاصتہً۔ فطرتاً

  2. 2

    spontaneously

    آپ سے۔ آپ ہی آپ۔ خود بخود۔ از خود۔ سؤم

  3. 3

    properly

    باموقع۔ برجستہ۔ مناسب

1853.

nauseant

adjective

متلی پیدا کرنے والا۔ مقی

1854.

nauseate

verb neutor

Meanings

  1. 1

    جی متلانا۔ طبیعت کا مالش کرنا

  2. 2

    گھن کھانا۔ کراہیت کرنا۔ قے آنا۔ ناپسند کرنا۔ ابکائی آنا

    • We are apt to nauseate at very good meat

    • when we know that an ill cook did dress it.

      ہم کو اچھے کھانے سے بھی کراہیت آنے لگتی ہے۔ جب یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ اس کو ایک اناڑی باورچی نے پکایا ہے۔

1855.

nauseous

adjective

قے آور۔ مالش پیدا کرنے والا۔ گھناؤنا۔ بدمزہ۔ بدبودار۔ گندہ۔ مکروہ

1856.

nauseously

adverb

کراہیت سے۔ گھناؤنے پن سے۔ مکروہ طریقے سے

1857.

nauseousness

noun

کراہیت۔ گھناؤنا پن

1858.

nautilus

noun

ایک قسم کی سمندری سیپ والی مچھلی

1859.

near

adjective

Meanings

  1. 1

    not for distant

    پاس۔ نزدیک۔ نیڑے۔ نکٹ۔ متصل۔ دھورے

  2. 2

    direct

    سیدھا۔ راست

  3. 3

    parsimonious

    جز رس۔ تنگ چشم۔ کنجوس۔ بخیل۔ مکھی چوس۔ کوڑی چوس

  4. 4

    near of kin

    فریب کا۔ یگانہ۔ اپنا

    • a near kinsman

      قریب کا رشتہ دار

  5. 5

    intimate

    ہم پیالہ۔ مخلع بالطبع۔ بے تکلف

  6. 6

    close

    ٹھیک۔ صحیح۔ درست

    • near by

      قریب ہی۔ تھوڑے فاصلے پر

    • near-sighted

      نزدیک بین۔ کوتاہ بین

1860.

nearly

adverb

Meanings

  1. 1

    closely

    قریب قریب۔ پاس پاس

  2. 2

    almost

    تقریبا۔ عنقریب

  3. 3

    parsimoniously

    کنجوسی سے۔ بخیل پنے سے۔ تنگ چشمی سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books