Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“us”

Showing 2161–2170 of 3,061

2162.

precocious

adjective

پیش از وقت۔ بے موسم۔ قبل از وقوع۔ اگیتی۔ پیش رس

2163.

precociousness, precocity

noun

معمول سے پہلے کی پیدائش اور پختگی۔ زود بلوغ

2164.

predaceous

adjective

شکار پیشہ۔ شکار خور۔ شکاری

2165.

prefer

verb active

Meanings

  1. 1

    present

    آگے دھرنا۔ پیش کرنا۔ دینا۔ گزراننا۔ داخل کرنا

  2. 2

    raise

    ترقی کرنا۔ بڑھانا۔ سرفراز کرنا۔

  3. 3

    choose

    ترجیح دینا۔ اچھا جاننا۔ بہتر جاننا۔ مقدم جاننا

    • Prefer loss to unjust gain. (Prov.)

      کھوٹی کمائی سے ہان بھلی

2166.

prelusive

adjective

پہلے سے خبر دینے والا۔ تمہیدی

2167.

prelusory

adjective

تمہیدی۔ مقدم

2168.

premeditation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    آگے کا سوچ و بچار۔ پیش بندی۔ عاقبت اندیشی۔ غور۔ تامل۔ فکر قبل۔ بالعمد

  2. 2

    previous contrivance

    پہلے کی تجویز

2169.

preparation

noun

Meanings

  1. 1

    previous arrangement

    تیاری۔ سرانجام۔ بندوبست۔ سامان۔ آراستگی۔ تدارک۔ انتظام

  2. 2

    preparedness

    کمربندی۔ مستعدی۔ آمادگی

  3. 3

    (Med.)

    مرکب دوا۔ معجون۔ نسخہ

  4. 4

    (Anat.)

    جانور کا وہ عضو جو نمونتہ رکھا ہوا ہو

2170.

prepossess

verb active

Meanings

  1. 1

    take previous possession of

    پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا

  2. 2

    bias

    میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books