transfusion
noun
Meanings
- 1
انڈیلنا
- 2
ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانے کا عمل۔ نفوذ باہمی
Dictionary results for
Showing 2811–2820 of 3,061
noun
انڈیلنا
ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانے کا عمل۔ نفوذ باہمی
noun
تبدیل۔ تغیر۔ تبدل۔ نقل مکان
روانگی۔ مرور۔ عبور
(Music)
لے کا بدلنا
(Rhet.)
گریز۔ علیحدگی
adjective
دغا باز۔ بے ایمان۔ بے وفا۔ غدار۔ ادھرمی۔ کپٹی۔ چھلیا
adverb
بے ایمانی سے۔ دغا بازی سے۔ فریب سے۔ کپٹ سے
adjective
سہ چند۔ تگنا۔ تہرہ۔ سہ گونہ
(Music.)
زیر
adjective
ہیبت ناک۔ مہیب۔ڈراؤنا۔ ہولناک۔ تند۔ تیز۔ شدید
adverb
ڈراؤنے طور پر۔ مہیبانہ۔ بہت۔ نہایت
adverb
تھرتھراہٹ سے۔ لرزش سے
noun
offence
خطا۔ قصور۔ کھوٹ۔ گناہ۔ خلاف ورزی۔ تجاوز
(Law)
دخل بے جا۔ مداخلت بے جا۔ دست اندازی
trespass of cattle
مویشی کا گھس پڑنا۔ مویشی کی پائمالی
criminal trespass
مداخلت مستلزم سزا
house trespass
مداخلت بے جا بہ خانہ۔ گھر میں گھس جانا
noun
زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول
Fair tresses man's imperial race insnare
And beauty draws us witha single hair.
(Pope)
زلف ہے انسان کے حق میں ایک دام حسن کرتا بال باندھا ہے غلام F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books