uxoriousness
noun
زن پرستی۔ جورو کی غلامی۔ زن مریدی
Dictionary results for
Showing 2931–2940 of 3,061
noun
زن پرستی۔ جورو کی غلامی۔ زن مریدی
adjective
لاف زن۔ شیخی باز۔ متکبر۔ باتوں چکنا کرتب خوار
adjective
شجاعت
verb active
estimate the worth of
قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
hold in respect
عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
Authors like coins, grow dear as they grow old;
It is the rust we value, not the gold. (Pope.)
ہوتا ہے وصف شاعر و سکے کا کہنگی گویا کہ قدر زیادہ ہے زر سے بھی زنگ کی F.C.
valued
تعدادی۔ بقدر
adjective
بخارات سے بھرا ہوا
flatulent
بیالا۔ بادی۔ ہلکا
unreal
بیہودہ۔ خام۔ خیالی
noun
see change, 1.
کمی بیشی۔ گھٹ بڑھ
see difference, 2.
(Gram.)
تصریف۔ گردان۔ دھاتو روپ
(Music)
اتار چڑھاؤ
annual variation
تغیر سالانہ
adjective
رگ کے پھول جانے کے متعلق
adjective
چیچک کے سے داغ والا
adjective
different
مخالف۔ جدا جدا۔ گونا گوں۔ متعدد۔ قسم قسم کا۔ طرح طرح کا۔ انیک پرکار کا۔ متعدد اور مختلف
changeable
متلون۔ بے ثبات۔ غیر مستقل
variegated
بو قلمون۔ رنگ بہ رنگ۔چتر بچتر
adverb
انیک پرکار سے۔ کئی طور سے۔ کئی طرح سے۔ بہ چند صورت۔ طرح طرح سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books