cavernous
adjective
گپھا دار
Dictionary results for
Showing 411–420 of 3,061
adjective
گپھا دار
verb active
سونپنا ۔ دے دینا ۔ دے ڈالنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا
The people must cede to the Government for some of their natural rights.
پرجا کو اپنے ادھکاوں میں سے کچھ راجا کو دینے چاہئیں
ceded provinces district
ممالک مفوّضہ ۔ صوبجات مفوّضہ
verb active
منانا ۔ ماننا ۔ رچانا ۔ اُچھاؤ کرنا ۔ خوشی منانا
celebrate a wedding
بیاہ رچانا
to celebrate with music
گاجے باجے سے کرنا
to celebrate with pomp and show
دھوم دھام سے کرنا
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
adjective
addicted to censure
عیب جو ۔ حرف گیر ۔ خردہ گیر ۔ عیب بین
noun
عیب جوئی ۔ نکتہ چینی ۔حرف گیری ۔ خردہ گیری
noun
مردم شماری ۔ منش گنتی
adjective
موم سا ۔ موم جیسا
noun
دوزخ کا کتا
to give a sop to cerberus
کتے کو ٹکڑا ڈالنا (دہنِ سگ بہ لقمہ دوختہ بہ ۔ فارسی مثل)
nounplural
rites
رسوم ۔ ریت ۔ چال ۔ دستور ۔ قاعدے
forms of state
آداب دربار ۔ درباری ڈھنگ
funeral ceremonies
کریا کرم ۔ گور گڑھا ۔ داہ کرم ۔ کفن کاٹھی ۔ گوروکفن ۔ تجہیز و تکفین
religious cermonies
دھرم ریت ۔ رسوم مذہبی
Looking for classic Urdu literature? Read the books