Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“us”

Showing 501–510 of 3,061

501.

compassionate

adjective

دیالو ۔ دیا وان ۔ دیاوَنت ۔ رحم دل ۔ درد مند

Phrases & examples

  1. There never was any heart truly great and generous that was not also tender and compassionate. (South.)

    کوئی ایسا سچا دھرمی مہاتما نہیں ہوا، جو دیاوَنت اور کرپال نہ ہو

502.

compel

verb active

دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا

Phrases & examples

  1. You will compel me then to read the will? (Shakespeare, 'Julius Caesar', iii.2.)

    تو کیا تم مجھ سے وصیت نامہ پڑھواؤ گے

504.

complacence, complacency

noun

Meanings

  1. 1

    satisfaction

    سنتوکھ ۔ دل جمعی ۔ خاطر جمعی ۔ اطمینان

  2. 2

    complying manners

    اخلاق ۔ مروت

    • With mean complacence ne'er betray your trust

      Nor be so civil as to prove unjust! (Pope) نہ سفلہ مروت سے فرض اپنا دو نہ خُلق ایسا جس سے بے انصاف ہو F.C.

505.

complex

adjective

Meanings

  1. 1

    مرکب ۔ سنجُکت

  2. 2

    الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ

    • English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.

      ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے

    • complex machine

      بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل

506.

complicate, complicated

adjective

اُلجھا ۔ پیچیدہ

Phrases & examples

  1. How poor, how rich, how abject, how august

    How complicate, how wonderful is man. (Young) کیا ہی غنی و مفلس، کیا ہی عجیب و پیچاں کیا ہی حقیر و اعلیٰ پیدا کیا ہے انساں F.C.

  2. a complicate matter

    اُلجھی ہوئی بات ۔ پیچیدہ مقدمہ

507.

composer

noun

Meanings

  1. 1

    an author

    مصنف ۔ گرنتھ کرتا

  2. 2

    (of music)

    گیت نکالنے والا ۔ راگ بنانے والا ۔ کمپوزر

508.

compound

verb active

Meanings

  1. 1

    mingle

    ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا

  2. 2

    adjust

    نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا

  3. 3

    (a debt)

    داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا

  4. 4

    (Gram.)

    جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا

509.

compulsion

noun

زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور

Phrases & examples

  1. If reasons were as plenty as blackberries I would give no man a reason on compulsion. (Shakespeare, ' Henry IV' . pt. I, ii 4)

    اگر دلیلیں اس کثرت سے ہوتیں جیسے بیر، تو بھی میں کسی آدمی کو مجبر ہو کر کبھی دلیل نہیں بتاتا

  2. Such sweet compulsion doth in music lie

    To lull the daughters of necessity. (Milton) بڑا ہی اثر راگ میں ہے بھرا کہ دیتا ہے انسان کی حاجت بُھلا F.C.

510.

con

verb active

یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا

Phrases & examples

  1. Conned and learned by rote. (Shakespeare, 'Brutus and Cassius')

    نوک زبان کر لیا

Looking for classic Urdu literature? Read the books