relieve
verb active
Meanings
- 1
cause to rise
ابھارنا۔ اونچاکرنا۔ اٹھانا۔ منبت کاری۔نمایاں کرنا۔
- 2
alleviate
کم کرنا۔ تخفیف کرنا۔ گھٹانا۔ سبکدوش کرنا۔
- 3
help
مدد کرنا۔ اعانت کرنا۔ تسلی دینا۔ تسکین دینا۔ دستگری کرنا۔
- 4
from a post
خلاص کرنا۔ چھٹی دینا۔ بری الذمہ کرنا۔ آرام دینا۔ بدلی کرنا۔ نجات دینا۔
- 5
right
فریاد رسی کرنا۔ چارہ سازي کرنا۔ اپکار کرنا۔
relieve from liability, relieve from resposnibilty
جواب دہی سے بری الذمہ کرنا۔ ذمے داری سے بری کرنا۔ موخذاہ سے بری کرنا۔
