low
adjective
Meanings
- 1
in a low position or manner
نیچے۔ تلے۔ زیر ۔ ماتحت
- 2
under the usual price
ارزاں ۔ سستا۔ کمتی داموں پر
He bought low and sold high
اس نے سستا خریدا اور مہنگا بیچا
- 3
near the ground
بہت تلے۔ زمینی۔ (نشیب میں)
- 4
not loudly
دھیمے۔ ہولے۔ آہستہ سے۔ (نیچے سر میں)
Speak low, if you speak love. (Shakespeare)
عشق کا ذکر آستہ سے کرو
- 5
meanly
رذالت سے۔ کمینگی سے۔ بحقارت ۔ (ذلیل حالت میں۔ پست حالت میں)
to speak too low
منہ میں بولنا
