Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“vent”

Showing 1–10 of 125

1.

vent

noun

Meanings

  1. 1

    سوراخ۔ دھنوالا۔ ہوا نکلنے کا راستہ۔ راہ۔ دروازہ۔ نکاس۔ چھید

  2. 2

    مقعد۔ گدا۔ پرندوں کے پیٹ کا منفذ۔ مبرز

  3. 3

    (Mil.)

    توپ کا پیالہ

  4. 4

    کھیت۔ بکری

    • give vent to

      نکالنا۔ اتارنا۔ چھوڑنا۔ ظاہر کرنا

    • to take vent

      کھلنا۔ پھوٹنا۔ راز وا ہونا

2.

vent

verb active

Meanings

  1. 1

    نکالنا۔ کھولنا۔ چھوڑنا

  2. 2

    کہنا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا

4.

ventail

noun

خود کا سوراخ جس میں سے ہوا آتی ہے

5.

venter

noun

Meanings

  1. 1

    پیٹ۔ شکم۔ بچہ دان۔ رحم۔ دھرن

  2. 2

    ماں۔ مادر

6.

ventiduct

noun

منفذ ہوا۔ ہوا دان

7.

ventilate

verb active

Meanings

  1. 1

    air

    ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا

  2. 2

    winnow

    پھٹکنا

  3. 3

    (Law)

    مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا

8.

ventilation

noun

Meanings

  1. 1

    خراب ہوا کی جگہ اچھی ہوا پہنچانا۔ باد کشی۔ ہوا دہی

  2. 2

    پھٹکنا

  3. 3

    بحث۔ تنقیح۔ امتحان

9.

ventilator

noun

غلیظ ہوا نکالنے والا پنکھا۔ ہوا دان۔ روشن دان

10.

ventlar

adjective

پیٹ کا۔ شکمی

Looking for classic Urdu literature? Read the books