convertendo, (Math.)
فرق لاگ
Dictionary results for
Showing 41–50 of 129
فرق لاگ
adjective
پلٹ جوگ ۔ بدلنے کے قابل ۔ تقلیب پذیر ۔ ایک کو نکالو دوسرے کو چھپاؤ
convertible terms
پلٹ جوگ نام ۔ اسمائے متبادلہ
The law and the opinion of the judge are not always convertible terms.
قانون اور حاکم کی رائے ہمیشہ یکساں نہیں ہوتی
adjective
ڈھکا۔ منڈھا ہوا۔ ملفوف۔ غلافی۔ چھتری دار۔ ٹوپی دار۔ نقاب دار
concealed
چھپا ہوا۔ مُندا ہوا۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ پنہاں
a covered or covert way (Fort.)
قلعے کا چھپا رستہ۔ چور گھاٹی۔ چور راستہ
a covered passage
چُھپا راستہ۔ چھتا
adjective
sheltered
ڈھکا ہوا۔ آڑ کا۔ اوٹ کا۔ پناہ کا۔ سائے میں۔ سائے تلے
secret
چھپا۔ گپت۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی
covert places
پوشیدہ مقامات
Whether of open war or covert guile. (Milton)
کھلی لڑائی یا چھپا کپٹ
(Law)
بیاہتا۔ سہاگن۔ منکوحہ
feme covert
بیاہتا استری۔ منکوحہ عورت۔ مانگ بھری۔ سہاگن
noun
shelter
آڑ۔ پناہ۔ بچاؤ
A covert from storm and rain. (Isaiah, iv. 6)
آندھی اور مینہ کا بچاؤ
thicket
جھاڑی۔ جھنڈ۔ کنج۔ جھاڑ۔ جُھور۔ جنگل۔ بنّی
The deer is lodged, I've tracked her to her covert. (Addison, Cato)
ہرن اپنے گھر میں جا چھپا میں نے اس کا کھوج جھاڑی تک لگا لیا
noun
shelter
رکشا۔ رچّھا ۔ رکھوال۔ سرن۔ پناہ۔ آڑ۔ اوٹ۔ اڑتلا۔ چھتر چھایا۔ آسرا۔ حفاظت
Far off and where the lemon grove
In closest coverture upsprung. (Tennyson)
دور جس جا کہ نیبوؤں کے جھنڈ گھیر بھیتر تھے کرتے اونچا منڈ F.C.
(Law)
پتتوا۔ پت دشا۔ سہاگ۔ ہیئت نکاح حالت عورت منکوحہ کی، بہ ایں حیثیت کہ وہ نالشات وغیرہ سے محفوظ رہنے کے لیے اپنے شوہر کی پناہ میں ہوتی ہے
verb active
bend
ٹیڑھا کرنا۔ لچانا۔ لچکانا۔ خم دینا۔ خمیدہ کرنا۔ جھکانا۔ نوانا
Why should the poor be flattered
Not let the candied tongue lick absurd pomp
And crook the pregnant hinges of the knee
Where thrift may follow fawning.
(Shakespeare 'Hamlet' iii. 2)
مفلس کی چاپلوسی خوشامد کرے، تو کیوں شیریں زباں سے چاٹیے دولت کے گور کو گھٹنوں کو اپنے سامنے ایسے کہ موزیو جس کی خوشامدوں سے ملے سیم زر منوں F.C.
pervert
پھیرنا۔ پلٹنا۔ اُلٹنا
He crooketh them to his own ends. (Bacon)
وہ ان کو اپنے مطلب کی طرف پھیرتا ہے
noun
پٹی ہوئی یا خصی موری۔ پانی کا راستہ
verb active
overthrow
ہرانا۔ بھگانا۔ مات کرنا۔ شکست دینا۔ غالب آنا۔ مغلوب کرنا۔ زیر کرنا۔ مار ہٹانا۔ ہزیمت دینا۔ پسپا کرنا
frustrate
برتھا یا اکارتھ کرنا۔ بیکار کرنا۔ توڑنا۔ بھنجن کرنا۔ برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ لا طایل کرنا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا۔ رائیگاں کرنا
make null
مٹانا۔ ناس کرنا۔ نشٹ کرنا۔ باطل کرنا۔ ابطال کرنا۔ کالعدم کرنا
defeated party (Law)
مغلوب ڈگری۔ مدیون ڈگری
noun
overthrow
ہار۔ مات۔ مار۔ شکست۔ ہزیمت۔ زک۔ پستی۔ پراجئے
frustration
ٹوٹ۔ ابطال۔ مایوسی۔ انہدام
Looking for classic Urdu literature? Read the books