view
verb active
Meanings
- 1
دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا
- 2
سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 39
verb active
دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا
سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا
adjective
نظر آنے والا۔ مرئی
noun
ناظر۔ جانچنے والا۔ دیکھنے والا۔ معائنہ کرنے والا
adjective
بن دیکھا۔ نادیدہ۔ غائب۔ جو دکھائی نہ دے۔ اوجھل
noun
look
روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ پیکر
view
اور ۔ جانب ۔ رخ ۔ سمت
(Ast.)
جوگ ۔ لگن
noun
چیل کی نظر ۔ اونچے یا آسمان سے دیکھنا
noun
پوشیدہ یا خانگی مطلب ۔ گپت ارتھ
verb active
conceal in a closet.
کوٹھڑی یا حجرے میں بند کرنا یا چھپا رکھنا
(for a secret interview)
خلوت کرنا ۔ خلوت گاہ میں ملاقات کرنا
The king closeted the minister two hours to day.
آج بادشاہ نے وزیر سے دو گھنٹے خلوت کی
verb active
order
حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
Go to your mistress
Say I command her come to me. (Shakespeare) میری طرف سے اب تو بیگم کے پاس ٹک جا کہیو کہ اس نے تم کو اس وقت ہے بلایا F.C.
Command your man, and do it yourself. (Prov.)
نوکر کو حکم دو اور آپ کرو
govern
راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
overlook
سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
The hill commands the fort.
قلعے کے سر پر پہاڑ ہے
One side commands a view of the finest garden in the world. (Addison)
ایک طرف سے دنیا کا نہایت ہی عمدہ باغ دکھائی دیتا ہے
noun
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل
Contemplation is keeping the idea which is brought into the mind for some time actually in view. (Locke)
جو خیال دل میں آوے، اس کو کچھ دیر تک پیش نظر رکھنے کا نام تصور ہے In contemplation of created things, By steps we may ascend to God. (Milton) غور کرنے ہی سے مخلوقات کو رفتہ رفتہ پہنچتے ہیں ذات کو F.C.
to have in contemplation
بچارنا ۔ دھیان میں ہونا ۔جی میںہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books