indivisible
adjective
Meanings
- 1
not separable into parts
جس کا جز نہ ہو
- 2
(Math.)
جو قسمت پذیر نہ ہو۔ غیر قابل تقسیم۔ جس کا بانٹ یا بھاگ نہ ہوسکے۔ نہ بٹنے جوگ۔ غیر تقسیم پذیر۔ غیر منقسم۔ لا یتجزی
Dictionary results for
Showing 11–17 of 17
adjective
not separable into parts
جس کا جز نہ ہو
(Math.)
جو قسمت پذیر نہ ہو۔ غیر قابل تقسیم۔ جس کا بانٹ یا بھاگ نہ ہوسکے۔ نہ بٹنے جوگ۔ غیر تقسیم پذیر۔ غیر منقسم۔ لا یتجزی
noun
عدم رؤیت۔ نہ دکھائی دینا۔ غیر مرئیت
adjective
الوپ۔ الکھ۔ غائب۔ پوشیدہ۔ نہاں۔ مخفی۔ غیر مرئی۔ خفیف۔ غیر محسوس
adjective
not to be found
کھویا ہوا۔ گم کردہ
forfeited
ہارا ہوا
parted with
گیا گزرا
wasted
ضائع کیا ہوا۔ برباد کیا ہوا۔ اڑایا ہوا
Lost time is never found again. (Prov.)
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں (مثل)
راہ بھولا ہوا۔ بھٹکتا ہوا۔ گمراہ۔ حیران
ruined
برباد۔ فوت شدہ۔ ضائع۔ تلف۷۔
insensible
بےخبر۔ بےاثر
lost to all sense of honour
عزت کا ذرا خیال نہیں
not visible
غائب ۔ گم شدہ۔ الوپ
verb active
make a visible sign upon
نشان کرنا۔ علامت کرنا۔ داغنا۔ نقش کرنا۔ گودنا۔ اعراب دینا۔ پہچان کرنا۔ چنھ لگانا
observe
خیال، دھیان، غور، لحاظ یا نظر کرنا
to mark out
دکھانا۔ تمیز کرنا۔ پہچاننا۔ ٹھیرانا۔ (حدود قائم کرنا۔ خاکہ کھینچنا۔ تجویز یا طریق عمل سوچنا)
adjective
square
مربع۔ چوک۔ چوکھونٹ۔ چوگوشیہ۔
divisible by four
چار برابر حصوں میں تقسیم ہونے کے لائق۔
equal
برابر۔ مساوی۔
suitable
مطابق۔ موزوں۔ جوگ۔ سجل۔
noun
رؤیت۔ دید۔ نموداری۔ ظہور
Looking for classic Urdu literature? Read the books