wait
noun
Meanings
- 1
گھات۔ داؤں۔ کمین گاہ
- 2
(pl.)
رات کے گویے۔ مجرئی لوگ۔ گانے والوں کی ٹولی
lay wait
کمین گاہ یا گھات بنانا
lie in wait
گھات میں بیٹھنا یا چھپنا۔ داؤں بچارنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 28
noun
گھات۔ داؤں۔ کمین گاہ
(pl.)
رات کے گویے۔ مجرئی لوگ۔ گانے والوں کی ٹولی
lay wait
کمین گاہ یا گھات بنانا
lie in wait
گھات میں بیٹھنا یا چھپنا۔ داؤں بچارنا
verb neutor
ٹھیرنا۔ صبر کرنا۔ راہ دیکھنا۔ انتظار کرنا۔ باٹ جوہنا
2 attend
حاضر رہنا۔ موجود رہنا۔ خدمت یاسیوا کرنا۔ ملازمت کرنا
delay
دیر یا توقف کرنا
lie inambush
گھات میں رہنا یا بیٹھنا
wait on or upon, 1.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ درشن کرنا۔ بھیٹنا۔ خدمت میں حاضر کرنا۔ مجرا کرنا
ملازمت کرنا۔ حاضر رہنا
دھیان دینا۔ توجہ کرنا
نتیجہ نکالنا
noun
ملازم۔ خدمت گار۔ نو کر چا کر
کشتی۔ خوان
noun
لونڈی۔ باندی۔ داسی۔ نوکر۔ مشاطہ
noun
انتظار گاہ
noun
ملازمہ۔ خادمہ۔ کھانا کھلانے والی
nounverb
give heed
دھیان دینا ۔ دل دینایا لگانا ۔ چت، من یا کان لگانا ۔ متوجہ ہونا ۔ توجہ کرنا ۔ غور کرنا ۔ التفات کرنا
wait
حاضر رہنا ۔ دست بستہ کھڑا رہنا ۔ منتظر رہنا
attend to
دھیان دینا ۔ لحاظ کرنا ۔ التفات کرنا
verb active
wait on
حاضر رہنا ۔ خدمت کرنا ۔ چاکری کرنا ۔ نوکری کرنا ۔ ملازمت کرنا
be present with
ساتھ یا لگا رہنا
noun
act of waiting
حاضری ۔ حاضر باشی
service
خدمت ۔ نوکری ۔ چاکری ۔ ٹہل ۔ سیوا ۔ ملازمت ۔ ملازمی
attendant
ٹہلوا ۔ حاضر باش ۔ نوکر
attendance on the sick
بیمار داری ۔ تیمارداری
attendance register
رجٹر حاضری ۔ نقشہ حاضری و غیر حاضری
average attendance
اوسط حاضری
close attendance
کھڑی چاکری ۔ حاضر باشی کی نوکری
in attendance upon
حاضر باشی کرنا ۔ حاضر باشی میں رہنا ۔ ہمراہ رہنا
irregular attendance
گنڈے دار حاضری
regular attendance
لگاتار حاضری
school attendance
حاضریٴ مدرسہ
to dance attendance
آٹھ پہر حاضر رہنا ۔ کولھو کا بیل بننا ۔ ناچنا
verb active
تاکنا ۔ راہ یا راستہ دیکھنا ۔ آسرا تکنا ۔ باٹ دیکھنا ۔ یا جوہنا ۔ انتظار کرنا ۔ منتظر رہنا
await orders
حکم یا صدورِحکم کے منتظر رہنا ۔ اصدار حکم کا انتظار کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books